30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
عبد الرحمن البزار فی جزئہ وصاحب المھر انیات فیھا عن جابر بن عبدالله ،وعبدبن حمید فی مسندہ وابن حبان فی الضعفاء وابن عدی فی الکامل والسلفی فی الطیوریات عن ابن عمر،وابن النجار فی تاریخہ عن امیرالمومنین علی،والطبرانی فی الکبیر عن ابی خصیفۃ وتمام عن ابی بکرۃ،والبخاری فی التاریخ وابن ابی الدنیا فی قضاء الحوائج،وابویعلٰی فی مسندہٖ،والطبرانی فی الکبیر والعقیلی والبیہقی فی شعب الایمان وابن عساکر عن ام المؤمنین الصدیقۃ کلھم بلفظ اطلبوا الخیر عند حسان الوجوہ[1]،کما |
عبدالرحمن بزار نے اس کو اپنی جزء میں اورصاحب مہرانیات نے مہرانیات میں حضرت جابر بن عبدالله رضی الله تعالٰی عنہما سے روایت کیا۔جبکہ عبد بن حمید نے اپنی مسند میں،ابن حبان نے ضعفاء میں،ابن عدی نے کامل میں اورسلفی نے طیوریات میں ابن عمر رضی الله تعالٰی عنہما سے روایت کیا۔ ابن نجار نے اپنی تاریخ میں امیر المومنین علی مرتضی رضی الله عنہ سے روایت کیا۔طبرانی نے کبیر میں ابو خصیفہ سے اور تمام نے ابو بکرہ سے روایت کیا۔بخاری نے تاریخ میں،ابن ابی الدنیا نے قضاء الحوائج میں،ابو یعلٰی نے اپنے مسند میں، طبرانی نے کبیر میں،عقیلی وبیہقی نے شعب الایمان میں اور ابن عساکر نے ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی الله تعالٰی عنہا سے روایت کیا ہے۔ان سب نے بایں الفاظ ذکر کیا ہے کہ ''خوشرویوں سے بھلائی طلب کرو''جیسا کہ |
[1] اتحاف السادۃ المتقین کتاب الصبر والشکربیان حقیقۃ النعمۃ واقسامہا دارالفکر بیروت ۹ /۹۱،کشف الخفاء تحت الحدیث ۳۹۴ دارالکتب العلمیۃ بیروت ۱ /۱۲۲و۱۲۳،تاریخ بغداد ذکر مثانی الاسماء دارالکتاب بیروت ۴ /۱۸۵،تاریخ بغداد ترجمہ ایوب بن الولید ۳۴۸۳ دارالکتاب بیروت ۷ /۱۱،تاریخ بغداد ترجمہ عبدالصمد بن احمد ۵۷۲۲ دارلکتاب بیروت ۱۱ /۴۳،تاریخ بغداد عصمۃ بن محمد الانصاری ۷۱۴۱ دار الکتاب بیروت ۱۳ /۱۵۸،الضعفاء الکبیر حدیث ۱۳۶۶دارالکتب العلمیۃ بیروت ۳ /۳۴۰،شعب الایمان تحت الحدیث ۳۵۴۳دارالکتب العلمیۃ بیروت ۳/۲۷۹، (باقی برصفحہ آئندہ)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع