30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اللیلۃ وقالت حمل رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم ورب الکعبۃ وھو امان الدنیا وسراج اھلھا[1]۔ |
قسم !رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم حمل میں تشریف فرما ہوئے وہ تمام دنیا کی پناہ اوراہل عالم کے سورج ہیں صلی الله تعالٰی علیہ وسلم۔ |
حدیث ۲۲و۲۳:کہ فرماتے ہیں صلی الله تعالٰی علیہ وسلم:
|
اطلبوا الحوائج الی ذوی الرحمۃ من امتی ترزقوا وفی لفظ اطلبوا الفضل عند الرحماء من امتی تعیشوا فی اکنافھم فان فیھم رحمتی وفی لفظ اطلبوا الفضل من الرحماء وفی روایۃ اخرٰی اطلبوا المعروف من رحماء امتی تعیشوا فی اکنافھم۔العقیلی [2]والطبرانی فی الاوسط باللفظ الاول وابن حبان والخرائطی و القضاعی وابوالحسن الموصلی والحاکم فی التاریخ [3] بالثانی والعقیلی بالثالث کلھم عن سعیدن الخدری و الاخری للحاکم فی المستدرك [4]عن علین المرتضی رضی الله |
میرے رحم دل امتیوں سے حاجتیں مانگو رزق پاؤگے اورایك روایت میں ہے ان سے فضل طلب کرو ان کے دامن میں آرام سے رہوگے کہ ان میں میری رحمت ہے۔اورایك اور روایت میں ہے میری رحمدل امتیوں سے بھلائی چاہو ان کی پناہ میں چین سے رہوگے۔عقیلی اورطبرانی نے اوسط میں بلفظ اول اورابن حبان،خرائطی،قضاعی،ابوالحسن موصلی اورحاکم نے تاریخ میں بلفظ دوم جبکہ عقیلی نے بلفظ سوم روایت کیا ہے۔ان سب نے ابو سعید خدری رضی الله تعالٰی عنہ سے روایت کیا ہے اورمستدرك حاکم میں دوسری روایت میں بروایت علی رضی الله تعالٰی |
[1] الخصائص الکبرٰی بحوالہ ا بو نعیم عن ابن عباس باب مظہر فی لیلۃ مولدہ الخ مرکز اہلسنت گجرات ہند ۱ /۴۷
[2] کنزالعمال بحوالہ عق،طس عن ابی سعید حدیث ۱۶۸۰۱مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۶ /۵۱۸،الجامع الصغیر بحوالہ عق،طس عن ابی سعید حدیث ۱۱۰۶دارالکتب العلمیہ بیروت ۱ /۷۲
[3] الجامع الصغیر بحوالہ الخرائطی فی مکام الاخلاق حدیث ۱۱۱۴ دارالکتب العلمیۃ بیروت ۱ /۷۲،کنزالعمال بحوالہ الخرائطی فی مکارم الاخلاق حدیث ۱۶۸۰۹مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۶ /۵۱۹
[4] المستدرك للحاکم کتاب الرقاق اھل المعروف فی الدنیا الخ دارالفکر بیروت ۴ /۳۲۱،کنزالعمال حدیث ۱۶۸۰۷مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۶/ ۵۱۹
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع