دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

حدیث۸:فرماتے ہیں صلی الله تعالٰی علیہ وسلم:

الابدال فی امتی ثلٰثون بھم تقوم الارض وبھم تمطرون وبہم تنصرون۔الطبرانی [1]فی الکبیر عن عبادۃ رضی الله تعالٰی عنہ بسندٍ صحیحٍ۔

ابدال میری امت میں تیس ہیں انہیں سے زمین قائم ہے انہیں کے سبب تم پر مینہ اترتا ہے۔انہیں کے باعث تمہیں مدد ملتی ہے۔(طبرانی نے کبیر میں عبادہ رضی الله تعالٰی عنہ سے بسند صحیح روایت کیا۔ت)

حدیث ۹:فرماتے ہیں صلی الله تعالٰی علیہ وسلم:ابدال شام میں ہیں اور وہ چالیس ہیں جب ایك مرتا ہے الله تعالٰی اس کے بدلے دوسرا قائم کرتاہے۔

یسقٰی بھم الغیث وینتصر بھم علی الاعداء و یصرف عن اھل الشام بھم العذاب۔احمد[2]عن علی کرم الله  تعالٰی وجھہ بسند حسن۔

انہی کے سبب مینہ دیا جاتاہے،انہیں سے دشمنوں پر مدد ملتی ہے،انہیں کے باعث شام والوں سے عذاب پھیرا جاتاہے۔ (امام احمد نے حضرت علی کرم الله تعالٰی وجہہ سے بسند حسن روایت کیا۔ت)

دوسری روایت یوں ہے:

یصرف عن اھل الارض البلاء والغرق۔ابن عساکر [3]رضی الله تعالٰی عنہ۔

انہیں کے سبب اہل زمین سے بلاء اورغرق دفع ہوتا ہے۔ (ابن عساکر رضی الله تعالٰی عنہ نے روایت کیا۔ت)

حدیث ۱۰:فرماتے ہیں صلی الله تعالٰی علیہ وسلم:


 

 



[1] کنزالعمال بحوالہ عبادۃ ابن الصامت حدیث ۳۴۵۹۳ مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۱۲ /۱۸۶،مجمع الزوائد،باب ماجاء فی الابدال الخ دارالکتب بیروت ۱۰ /۶۳،الجامع الصغیر بحوالہ الطبرانی عن عبادۃ بن الصامت حدیث ۳۰۳۳ دارالکتب العلمیۃ بیروت ۱ /۱۸۲

[2] مسند احمد بن حنبل عن علی رضی الله عنہ المکتب الاسلامی بیروت ۱ /۱۱۲

[3] تاریخ دمشق الکبیر باب ماجاء ان بالشام یکون الابدال داراحیاء التراث العربی بیروت ۱ /۲۱۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن