30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
لھم ویرزق بھم اھل الارض۔الطبرانی فی الکبیر[1] عن ابی الدرداء رضی الله تعالٰی عنہ بسند جید۔ |
اور ان کی برکت سے تمام اہل زمین کو رزق ملتا ہے(طبرانی نے کبیر میں ابو درداء رضی الله تعالٰی عنہ سے سند جید کے ساتھ روایت کیا۔ت) |
حدیث۵:فرماتے ہیں صلی الله تعالٰی علیہ وسلم:
|
ھل تنصرون وترزقون الا بضعفائکم۔البخاری [2] عن سعد بن ابی وقاص رضی الله تعالٰی عنہ۔ |
کیا تمہیں مدد ورزق کسی اورکے سبب بھی ملتاہے سوائے اپنے ضعیفوں کے۔(بخاری نے سعد بن ابی وقاص رضی الله تعالٰی عنہ سے روایت کیا۔ت) |
حدیث ۶:کہ فرماتے ہیں صلی الله تعالٰی علیہ وسلم:
|
ان الله ینصرالقوم باضعفھم۔الحارث فی مسندہ [3]عن ابن عباس رضی الله تعالٰی عنہما۔ |
بیشك الله تعالٰی قوم کی مدد فرماتاہے ان کے ضعیف ترکے سبب۔حارث نے اپنی مسند میں ابن عباس رضی الله تعالٰی عنہما سے روایت کیا۔ت) |
حدیث ۷:زمانہ اقدس میں دوبھائی تھے ایك کسب کرتے،دوسرے خدمت والا ئے حضور دافع البلاء صلی الله تعالٰی علیہ وسلم میں حاضر ہوتے۔کما نے والے ان کے شاکی ہوئے،فرمایا:
|
لعلك ترزق بہ۔الترمذی [4]وصححہ والحاکم عن انس رضی الله تعالٰی عنہ۔ |
کیا عجب کہ تجھے اس کی برکت سے رزق ملے۔(اسے ترمذی نے روایت کیا اوراس کی تصحیح کی،اورحاکم نے انس رضی الله تعالٰی عنہ سے روایت کیا۔ت) |
[1] کنزالعمال حدیث۲۰۶۸ مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۱ /۴۷۶
[2] صحیح البخاری کتاب الجہاد باب من استعان بالضعفاء الخ قدیمی کتب خانہ ۱ /۴۰۵
[3] کنزالعمال حدیث ۱۰۸۸۲ مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۴ /۳۵۷،الجامع الصغیر حدیث ۵۱۰دارالکتب العلمیۃ بیروت ۱ /۳۷
[4] سنن الترمذی کتاب الزھد حدیث ۲۳۵۲دارالفکر بیروت ۴ /۱۵۴،المستدرك للحاکم کتاب العلم خطبۃ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فی حجۃ الوداع دارالفکر بیروت ۱ /۹۴
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع