30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
پھر کہا:
|
اے بہترین خلق خدا واے بہترین عطا کنندہ واے بہترین کسیکہ امیداودا شتہ شود برائے ازالہ مصیبتے [1]۔ |
اے خلق خد امیں بہترین ! اے بہترین عطاوالے اوراے بہترین شخصیت،اورمصیبت کے وقت امیدوار کی مصیبت کو ٹالنے والے۔(ت) |
پھر کہا:
|
تو پناہ دہند ہ از ہجوم کردن مصیبتے [2]۔ |
آپ مصیبتوں کے ہجوم سے پناہ دینے والے ہیں۔(ت) |
اپنے دوسرے قصیدہ نعتیہ ہمزیہ کے ترجمہ میں لکھتے ہیں:
|
آخر حالت مادح آنحضرت صلی الله تعالٰی علیہ وسلم راوقتیکہ احساس کند نارسائی خود را از حقیقت ثنا آنست کہ ندا کند خوار وزار شدہ باخلاص درمناجات وبہ پناہ گرفتن بایں طریق اے رسول خدا عطائے ترامیخواہم روز حشر(الی قولہ)توئی پناہ از ہربلا بسوئے تست رو آوردن من وبہ تست پناہ گرفتن من ودرتست امید داشتن من [3]اھ ملخصًا۔ |
حضور کی تعریف کرنے والا جب اپنی نارسائی کا احساس کرے تو حضور کو نہایت عاجزی اور اخلاص سے پکارے اورفریاد کرے اورحضور کی پناہ اس طرح چاہے کہ اے خدا کے رسول قیامت کے دن تیری عطا چاہتاہوں تو ہی میری ہر بلا کی پناہ ہے۔جبھی تو میں تیری طرف رجوع کرتاہوں اورتجھ سے پناہ کا طلب گار ہوں اورمیری امیدیں تجھ سے ہی وابستہ ہیں اھ ملخصًا۔(ت) |
یہی شاہ صاحب ہمعات میں زیر بیان نسبت اویسیہ لکھتے ہیں:
|
ازثمرات ایں نسبت رویت آں جماعت ست درمنام وفائدہا ایشاں یافتن ودرمہالك ومضائق سورت آں جماعت پددید آمدن و |
اس نسبت کے ثمرات یہ ہیں کہ اس جماعت(اویسیہ)کی زیارت خواب میں ہوجاتی ہے اورہلاکت وتنگی کے اوقات میں وہ جماعت |
[1] اطیب النغم فی مدح سید العرب والعجم فصل یازدہم تحت شعر وصلی علیك الله یا خیر خلقہ مطبع مجتبائی دہلی ص۲۲
[2] اطیب النغم فی مدح سید العرب والعجم فصل یازدہم تحت شعر وانت مجیری من ھجوم ملمۃ الخ مطبع مجتبائی دہلی ص۲۲
[3] اطیب النغم فی مدح سید العرب والعجم فصل ششم تحت اشعار وآخر ما لما دحہ الخ مطبع مجتبائی دہلی ص۳۳ و۳۴
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع