دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

ہوتے وہ شاگرد انبیاء بھی ہیں اورہم استاد انبیاء بھی،وہ مثل انبیاء معصوم ہیں[1]۔(دیکھو صراط المستقیم مطبع ضیاء میرٹھ ص۳۸ دو سطر اخیرتا ص۳۹سطر ۱۰،۱۱دوسطر اخیر ص ۴۱سطر ۵،۶تاص۴۲ سطر ۲و۳،۴)گمراہی بد دینی کا منہ کالا،پھر نبوت کیا کسی پیڑ کا نام ہے،الله کی شان یہ کھلم کھلا اپنے استادوں پیروں کو نبی بنانے والے تو امام اورائمہ شریعت،اورعلمائے سنت اس جرم پر کہ صیغہائے درود مصطفی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی کیوں کثرت کی معاذالله بدعتی بدنام۔

ثانیًا:یہ قہرمانی حکم صرف حضور دافع البلاء صلی الله تعالٰی علیہ وسلم پر درود میں ہے یا خاندان امام الطائفہ کے ایجادات میں بھی کہ شاہ صاحب کی قول الجمیل جن کے لیے ضامن وکفیل۔اسی قول الجمیل میں اپنے اور اپنے پیران ومشائخ کے آداب طریقت واشغال ریاضت کی نسبت صاف لکھا کہ ہماری صحبت وسلوك آمیزی تو نبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم تك متصل ہے۔وان لم یثبت تعین الاٰداب ولا تلك الاشغال [2] اگرچہ نہ ان خاص آداب کا نبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سے ثبوت ہے نہ ان اشغال کا۔شاہ عبدالعزیز صاحب حاشیہ میں فرماتے ہیں:

''اسی طرح پیشوا یان طریقت نے جلسات اور ہیأت واسطے اذکار مخصوصہ کے ایجا کئے ''[3]۔

مولوی خرمعلی مصنف نصحیۃ المسلمین نے اسکے ترجمہ شفاء العلیل میں شاہ صاحب کا یہ قول نقل کر کے لکھا ہے:''یعنی ایسے امور کو مخالف شرع یا داخل بدعات سیئہ نہ سمجھنا چاہیے جیسا کہ بعض کم فہم سمجھتے ہیں''[4]۔

اورسنئے اسی قول الجمیل میں اشغال مشائخ نقشبندیہ قدست اسرارہم تصور شیخ کی ترکیب لکھی ہے کہ: 


 

 



[1] صراط مستقیم حب ایمانی کا دوسرا ثمرہ کلام کمپنی تیرتھ داس روڈ کراچی ص۶۵،صراط مستقیم(فارسی)حب ایمان کا دوسرا ثمرہ المکتبۃ السلفیہ شیش محل روڈ لاہور ص۳۴

[2] القول الجمیل گیارہویں فصل ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ص۱۷۳

[3] شفاء العلیل مع القول الجمیل چوتھی فصل ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ص۵۱

[4] شفاء العلیل مع القول الجمیل چوتھی فصل ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ص۵۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن