30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ان یعمل بالاحتمال النافی [1]۔ |
پر محمول کرے۔(ت) |
فتاوٰی خلاصہ وجامع الفصولین و محیط و فتاوٰی عالمگیر وغیر ہا میں ہے:
|
اذا کانت فی المسالۃ وجوہ تو جب التکفیر و وجہ واحد یمنع التکفیر فعلٰی المفتی و القاضی ان یمیل الٰی ذٰلك الوجہ ولا یفتی بکفرہٖ تحسینًا للظن بالمسلم ثم ان کانت نیۃ القائل الوجہ الذی یمنع التکفیر فھو مسلم وان لم یکن لاینفعہ حمل المفتی کلامہ علٰی وجہٍ لایوجب التکفیر[2]۔ |
اگر مسئلہ میں متعدد وجوہ موجب کفر ہوں اورفقط ایك تکفیر سے مانع ہو تو مفتی وقاضی پر لازم ہے کہ اسی وجہ کی طرف میلان کرے اورمسلمان کے بارے میں حسن ظن رکھتے ہوئے اس کے کفر کا فتوٰی نہ دے۔پھر اگر درحقیقت قائل کی نیت میں وہی وجہ ہے جو تکفیر سے مانع ہے تو وہ مسلمان ہے ورنہ مفتی وقاضی کا کلام کو اس وجہ پر محمول کرنا جو موجب تکفیر نہیں ہے،قائل کو کچھ نفع نہ دے گا۔(ت) |
اسی طرح فتاوٰی بزازیہ وبحر الرائق و مجمع الانہر و حدیقہ ندیہ وغیر ہامیں ہے:
تاتارخانیہ وبحروسل الحسام و تنبیہ الولاۃ وغیر ہا میں ہے:
[1] منح الروض الازھر فی شرح فقہ الاکبر مطلب یجب معرفۃ المکفرات الخ دارالبشائر الاسلامیہ ص۴۴۵
[2] خلاصۃ الفتاوی کتاب الالفاظ الکفر الفصل الثانی مکتبہ حبیبیہ کوئٹہ ۴ /۳۸۲،جامع الفصولین الفصل الثامن والثلاثون فی مسائل کلمات الکفر اسلامی کتب خانہ کراچی ۲ /۲۹۸،المحیط البرھانی فصل فی مسائل المرتدین واحکامہم داراحیاء التراث العربی بیروت ۵ /۵۵۰، الفتاوی الھندیۃ کتاب السیر الباب التاسع دارالکتب العلمیۃ بیروت ۲ /۳۰۱،ردالمحتار کتاب الجہاد باب المرتد داراحیاء التراث العربی بیروت ۳/۲۸۵،الفتاوی البزازیۃ علی ھامش الفتاوی الہندیۃ کتاب الفاظ تکون اسلامًا اوکفرًا نورانی کتب خانہ پشاور۶ /۳۲۱، بحرالرائق کتاب السیر باب احکام المرتدین ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۵ /۱۲۵،مجمع الانھر شرح ملتقی الابحر کتاب السیر باب المرتد داراحیاء التراث العربی بیروت۱ /۶۸۸،الحدیقۃ الندیۃ شرح الطریقۃ المحمدیۃ والاستخفاف بالشریعۃ کفر الخ مکتبہ نوریہ رضویہ فیصل آباد ۱/۳۰۲،الفتاوی التاتارخانیہ کتاب احکام المرتدین ادارۃ القرآن والعلوم الاسلامیہ کراچی ۵ /۴۵۸
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع