دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

اللہَ یَجْتَبِیۡ مِنۡ رُّسُلِہٖ مَنۡ یَّشَآءُ ۪"[1]۔

" عٰلِمُ الْغَیۡبِ فَلَا یُظْہِرُ عَلٰی غَیۡبِہٖۤ اَحَدًا ﴿ۙ۲۶﴾ اِلَّا مَنِ ارْتَضٰی مِنۡ رَّسُوۡلٍ"[2]۔

علم دیدے ہاں اﷲ چن لیتا ہے اپنے رسولوں سے جسے چاہے۔(ت)

غیب کا جاننے والا تو اپنے غیب پر کسی کو مسلط نہیں کرتا سوائے اپنے پسندیدہ رسولوں کے۔

(۲۱)عمروکو رسول اﷲ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے واسطہ سے سمعًایاعینًا یا الہامًا بعض غیوب کاعلم قطعی اﷲ عزوجل نے دیا یا دیتا ہے،یہ احتمال خالص اسلام ہے تو محققین فقہاء اس قائل کو کافر نہ کہیں گے اگر چہ اس کی با ت کے اکیس پہلوؤں میں بیس کفر ہیں مگر ایك اسلام کا بھی ہے احتیاط و تحسین ظن کے سبب اس کا کلام اسی پہلو پر حمل کر یں گے جب تك ثابت نہ ہو کہ اس نے کوئی پہلوئے کفر ہی مراد لیا،نہ کہ ایك ملعون کلام،تکذیب خدا یا تنقیص شان سید انبیاء علیہ و علیہم الصلٰوۃ والثناء میں صاف، صریح،ناقابل تاویل و توجیہ ہو،اورپھر بھی حکم کفر نہ ہو،اب تو اسے کفر نہ کہنا،کفر کو اسلام ماننا ہوگا،اور جو کفر کو اسلام مانے خود کافر ہے۔اسی شفاء و بزازیہ درر وبحر ونہر و فتاوٰی خیر یہ ومجمع الانھر ودر مختار ودر مختار وغیرہ کتب معتمدہ سے سن چکے کہ جو شخص حضور اقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی تنقیص شان کرے،کافرہے اور جو اس کے کفر میں شك کرے وہ بھی کافر ہے مگر یہود منش لوگ فقہائے کرام پر افترائے سخیف اور ان کے کلام میں تبدیل و تحریف کرتے ہیں۔

" وَ سَیَعْلَمُ الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡۤا اَیَّ مُنۡقَلَبٍ یَّنۡقَلِبُوۡنَ ﴿۲۲۷﴾٪"[3]۔

اب جانا چاہتے ہیں ظالم کہ کس کروٹ پر پلٹا کھائیں گے۔ (ت)

شرح فقہ اکبر میں ہے:

قد ذکرو ا ان المسالۃ المتعلقۃ بالکفر اذاکان لھا تسع و تسعو ن احتمالًا للکفرو احتمال واحد فی نفیہٖ فالاولٰی للمفتی والقاضی

تحقیق مشائخ نے مسئلہ تکفیر کے بارے میں ذکر کیا ہے کہ اگر اس میں ننانوے احتمال کفر کے ہوں اورایك احتمال نفی کفر کا ہوتو اولٰی یہ ہے مفتی اورقاضی اس کو نفی کفر کے احتمال

 


 

 



[1] القرآن الکریم ۳ /۱۷۹

[2] القرآن الکریم ۷۲ /۲۵ ۲۶

[3] القرآن الکریم ۲۶ /۲۲۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن