30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ولا حمدوابی داؤد عنہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ فقدبرئ مما نزل علٰی محمد صلی الله علیہ وسلم [1]۔ |
امام احمدوابوداؤد نے حضرت ابوہریرہ رضی الله تعالٰی عنہ سے روایت کیا:تو وہ قرآن اور دین اسلا م سےالگ ہوگیا۔(ت) |
(۱۸)عمرو پر وحی رسالت آتی ہے اس کے سبب غیب کاعلم یقینی پاتاہے جس طرح رسولوں کو ملتا تھا،یہ اشد کفر ہے۔
|
" وَلٰکِنۡ رَّسُوۡلَ اللہِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ ؕ وَ کَانَ اللہُ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمًا ﴿۴۰﴾٪ "[2]۔ |
ہاں(محمد)الله کے رسول ہیں اورسب نبیوں میں پچھلے،اور الله سب کچھ جانتاہے۔(ت) |
(۱۹)وحی تو نہیں آتی مگر بذریعہ الہام جمیع غیوب ا س پر منکشف ہوگئے ہیں،اس کا علم تمام معلومات الٰہی کو محیط ہوگیا۔یہ یوں کفر ہے اس نے عمرو کو علم میں حضور پر نورسید عالم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم پر ترجیح دے دی کہ حضور کا علم بھی جمیع معلومات الٰہی کو محیط نہیں۔
|
" قُلْ ہَلْ یَسْتَوِی الَّذِیۡنَ یَعْلَمُوۡنَ وَ الَّذِیۡنَ لَا یَعْلَمُوۡنَ ؕ"[3]۔ من قال فلان اعلم منہ فقد عابہ فحکمہ حکم الساب نسیم الریاض[4]۔ |
تم فرماؤ کیا برابر ہیں جاننے والے اورانجان۔(ت) جس نے کہا کہ فلاں شخص نبی کریم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سے زیادہ علم والا ہے،اس نے آپ پر عیب لگایا،لہذا اس کا حکم شاتم جیسا ہے۔نسیم الریاض(ت) |
(۲۰)جمیع کا احاطہ نہ سہی مگر جو علوم غیب اسے الہام سے ملے ان میں ظاہرًا باطنًاکسی طرح کسی رسول انس و ملك کی وساطت وتبعیت نہیں اﷲتعالٰی نے بلاواسطہ رسول اصا لۃً اسے غیوب پر مطلع کیا،یہ بھی کفر ہے:
|
" وَمَا کَانَ اللہُ لِیُطْلِعَکُمْ عَلَی الْغَیۡبِ وَلٰکِنَّ |
اور اﷲکی شان یہ نہیں کہ اے عام لوگو تمہیں غیب کا |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع