دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

الوحی فان اﷲ تعالٰی ارسلہ الٰی علی رضی اﷲ تعالٰی عنہ و بعضھم قالوا انہ الٰہ وان صلوا الٰی القبلۃ لیسوا بمؤمنین وھٰذاھوالمراد بقولہٖ من صلی صلٰوتنا واستقبل قبلتنا واکل ذبیحتنا فذٰلك مسلم [1] اھ مختصرًا۔

اور بعض تو مولٰی علی کو خدا کہتے ہیں یہ لوگ اگرچہ قبلہ کی طرف نماز پڑھیں،مسلمان نہیں اور اس حدیث کی بھی یہی مراد ہے جس میں فرمایا کہ جو ہماری سی نماز پڑھے اور ہمارے قبلہ کو منہ کرے اور ہمارا ذبیحہ کھائے وہ مسلمان ہے۔

یعنی جب کہ تمام ضروریات دین پر ایمان رکھتا ہو اور کوئی با ت منافی ایمان نہ کرے۔اسی میں ہے:

اعلم ان المراد باھل القبلۃ الذین اتفقوا علٰی ماھو من ضروریات الدین کحدوث العالم وحشر ا لا جساد وعلم اﷲ تعالٰی بالکلیات والجزئیات وما اشبہ ذٰلك من المسائل المھمات فمن واظب طول عمرہٖ علٰی الطاعات والعبادات مع اعتقاد قدم العالم اونفی الحشر اونفی علمہٖ سبحٰنہ بالجزئیات لایکون من اھل القبلۃ وان المراد بعدم تکفیر احدمن اھل القبلۃ عند اھل السنۃ انہ لایکفر مالم یوجد شیئ من امارات الکفر وعلاماتہٖ ولم یصد رعنہ شیئ من موجباتہٖ[2]۔

یعنی جان لوکہ اہل قبلہ سے مراد وہ لوگ ہیں جوتمام ضروریات دین میں موافق ہیں جیسے عالم کا حادث ہونا،اجسام کاحشر ہونا،اﷲتعالٰی کاعلم تمام کلیات و جزئیات کو محیط ہونا اور جومہم مسئلے ان کی مانندہیں،توجوتمام عمرطاعتوں اورعبادتوں میں رہے اسکے ساتھ یہ اعتقاد رکھتا ہوکہ عالم قدیم ہے یا حشر نہ ہوگا یا اﷲتعالٰی جزئیات کونہیں جانتا وہ اہل قبلہ سے نہیں اور اہل سنت کے نزدیك اہل قبلہ سے کسی کو کافر نہ کہنے سے یہ مراد ہے کہ اسے کافر نہ کہیں گے جب تك اس میں کفر کی کوئی علامت و نشانی نہ پائی جائے اور کوئی بات موجب کفر اس سے صادر نہ ہو۔

امام اجل سید ی عبد العزیز بن احمد بن محمد بخاری حنفی رحمۃ اﷲتعالٰی علیہ تحقیق شرح


 

 



[1] منح الروض الازہر شرح الفقہ الاکبر مطلب فی ایراد الالفاظ المکفرۃ الخ دارالبشائر اسلامیہ بیروت ص۴۴۶۔۴۴۷

[2] منح الروض الازہر شرح الفقہ الاکبر عدم جواز تکفیر اہل القبلۃ دارالبشائر اسلامیہ بیروت ص۴۲۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن