30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
فحکمہا کحکم سائر المسائل المختلف فیھا غیر انی اخترت لہ اقوال القائلین بالنجاۃ لانہ انسب بھذا المقام اھ [1]وقال فی الدرج بعد مادرج فی الدرج الفریقان ائمۃ اکابر اجلاء [2]۔ |
بھی اختلافی مسائل جیسا ہوگا)مگر میں نے نجات کے قائلین کے اقوال کو اختیار کیا ہے کیونکہ یہی اس مقام کے زیادہ لائق ہے۔اھ اوردرج المنیفہ میں اس بحث کو درج کرنے کے بعد کہا دونوں فریق جلیل القدر اکابر ائمہ ہیں۔(ت) |
اقول:تحقیق یہ کہ طالب تحقیقی مرہون دست دلیل ہے،ابتداءً ظواہر بعض آثار سے جو ظاہر بعض انظار ہوا ظاہر تھا کہ ان جوابات شافیہ اوراس پر دلائل وافیہ قائم ومستقیم چارہ کا ر قبول وتسلیم بالا قل سکوت وتعظیم،الله الہادی الٰی صراط مستقیم۔
عائدہ زاہرہ: امام ابو نعیم دلائل النبوۃ میں بطریق محمد بن شہاب الزہری ام سماعہ اسماء بنت ابی رھم،وہ اپنی والدہ سے راوی ہیں،حضر ت آمنہ رضی الله تعالٰی عنہا کے انتقال کے وقت حاضر تھی،محمد صلی الله تعالٰی کم سن بچے کوئی پانچ برس کی عمر شریف،ان کے سرہانے تشریف فرما تھے۔حضرت خاتون نے اپنے ابن کریم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی طرف نظر کی،پھر کہا: ؎
بارك فیك الله من غلام یاابن الذی من حومۃ الحمامٖ
نجابعون الملك المنعامٖ فودی غداۃ الضرب بالسھامٖ
بمائۃ من ابل سوامٖ ان صحّ ما ابصرت فی المنامٖ
فانت مبعوث الی الانامٖ من عندذی الجلال والاکرامٖ
تبعث فی الحل وفی الحرامٖ تبعث فی التحقیق والاسلامٖ
دین ابیك البرّ ابراھامٖ فالله انھا ك عن الاصنامٖ
ان لاتوالیہا مع الاقوام[3]
''اے ستھرے لڑکے !الله تجھ میں برکت رکھے۔اے بیٹے ان کے جنہوں نے مرگ کے گھیرے سے نجات پائی بڑے انعام والے بادشاہ الله عزوجل کی مدد سے،جس صبح کو قرعہ ڈالا گیاسو بُلند اونٹ ان کے فدیہ میں قربان کئے گئے،اگر وہ ٹھیك
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع