دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

ع                              مابندہ عشقیم ودِگر ہیچ ندانیم

(ہم عشق کے بندے ہیں اس کے علاوہ کچھ نہیں جانتے۔ت)

فائدہ ظاہرہ:دربارہ ابوین کریمین رضی الله تعالٰی عنہما یہی طریقہ انیقہ اعنی نجات نجات نجات کہ ہم نے بتوفیقہٖ تعالٰی اختیار کیا، تنوع مسالك پر مختارِ اجلہ ائمہ کبار اعاظم علمائے نامدار ہے،ازاں جملہ:

(۱)امام ابو حفص عمر بن احمد بن شاہین جن کی علوم دینیہ میں تین سو تیس تصانیف ہیں،از انجملہ تفسیرایك ہزار جزء میں اور مسند حدیث ایك ہزار تین جزء میں۔

(۲)شیخ المحدثین احمد خطیب علی البغدادی۔

(۳)حافظ الشان محدث ماہر امام ابوالقاسم علی بن حسن ابن عساکر۔

(۴)امام اجل ابوالقاسم عبدالرحمن بن عبدالله سہیلی صاحب الروض۔

(۵)حافظ الحدیث امام محب الدین طبری کہ علماء فرماتے ہیں،بعد امام نووی کے ان کا مثل علم حدیث میں کوئی نہ ہوا۔

(۶)امام علامہ ناصر الدین ابن المنیر صاحب شرف المصطفٰی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم۔

(۷)امام حافظ الحدیث ابوالفتح محمد بن محمد ابن سیدالناس صاحب عیون الاثر۔

(۸)علامہ صلاح الدین صفدی۔

(۹)حافظ الشان شمس الدین محمد ابن ناصر الدین دمشقی۔

(۱۰)شیخ الاسلام حافظ الشان امام شہاب الدین احمد ابن حجر عسقلانی۔

(۱۱)امام حافظ الحدیث ابوبکر محمد بن عبدالله اشبیلی ابن العربی مالکی۔

(۱۲)امام ابو الحسن علی بن محمد ماوردی بصری صاحب الحاوی الکبیر۔

(۱۳)امام ابو عبدالله محمد بن خلف شارح صحیح مسلم۔

(۱۴)امام عبدالله محمد بن احمد بن ابوبکر قرطبی صاحب تذکرہ۔

(۱۵)امام المتکلمین فخر المدققین فخرالدین محمد بن عمر الرازی۔

(۱۶)امام علامہ زین الدین مناوی۔

(۱۷)خاتم الحفاظ مجدد القران امام العاشر امام جلال الملۃ والدین عبدالرحمن ابن ابی بکر۔

(۱۸)امام حافظ شہاب الدین احمد بن حجر ہیتمی مکی صاحب افضل القرٰی وغیرہ۔


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن