دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

ان الله ابٰی لی ان اتزوج أوازوج الا اھل الجنۃ۔رواہ ابن عساکر [1] عن ھند بن ابی ھالۃ رضی الله تعالٰی عنہ۔

بے شك الله عزوجل نے میرے لئے نہ مانا کہ میں نکاح میں لانے یا نکاح میں دینے کا معاملہ کروں مگر اہل جنت سے۔(اس کو ابن عساکر نے ہند بن ابی ہالہ رضی الله تعالٰی عنہ سے روایت کیا ہے۔ت)

جب الله عزوجل نے اپنے حبیب اکرم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے لے پسند نہ فرمایا(کہ غیر مسلم عورت آپ کے نکاح میں آئے)خود حبیب صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا نور پاك معاذالله محل کفر میں رکھنے یا حبیب صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا جسم پاك عیاذًا بالله خون کفار سے بنانے کو پسند فرمانا کیونکر متوقع ہو۔

یہ بحمدالله دس۱۰ دلیل جلیل ہیں،پہلی چار ارشاد ائمہ کبار اورچھ اخیر فیض قدیر حصہ فقیر،تلك عشرۃ کاملۃ،والحمدلله فی الاولٰی والاٰخرۃ(یہ دس کامل ہوئیں،اور پہلی اور پچھلی میں سب تعریفیں الله تعالٰی کے لئے ہیں۔ت)

تنبیہات باہرہ:حدیث ان ابی واباك [2]۔(بے شك میرا اورتیرا باپ۔ت)میں باپ سے ابو طالب مراد لینا طریق واضح ہے۔

قال تعالٰی:

" قَالُوۡا نَعْبُدُ اِلٰہَکَ وَ اِلٰـہَ اٰبَآئِکَ اِبْرٰہٖمَ وَ اِسْمٰعِیۡلَ وَ اِسْحٰقَ"[3]۔

بولے ہم پوجیں گے اسے جو خدا ہے آپ کا اور آپ کے آباء ابرایم واسمٰعیل واسحٰق کا۔(ت)

علماء نے اسی پر لابیہ اٰزر کو حمل فرمایا۔اہل تواریخ واہل کتابین(یہودونصاری)کا اجماع ہے کہ آزر باپ نہ تھا سید خلیل علیہ السلام الجلیل کا چچا تھا۔استغفار سے نہی معاذ الله عدم توحید پر دال نہیں،صدر اسلام میں سید عالم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم مدیون (مقروض)کے جنازے پر نماز نہ پڑھتے جس کا حاصل اس کے لیے استغفار ہی ہے۔

اقول:حدیث میں ہے:جب حضور سیدالشافعین صلی الله تعالٰی علیہ وسلم باربار


 

 



[1] تاریخ دمشق الکبیر رملۃ بنت ابی سفیان صخربن حرب الخ داراحیاء التراث العربی بیروت ۷۳ /۱۱۰

[2] صحیح مسلم کتاب الایمان باب بیان ان من مات علی الکفر الخ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ /۱۱۴

[3] القرآن الکریم۲ /۱۳۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن