30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
جواب سوال چہارم۔ |
۱۰۴ |
رصدی آلہ کے مشاہدات سے براہین ہندسیہ کی تردید نہیں ہوسکتی۔ |
۱۲۱ |
|
جواب سوال پنجم۔ |
۱۰۴ |
تقویس مطالع کواکب سے جو تقویم حاصل ہوتی ہے اس کا فرق تقویم اصلی سے زیادہ سے زیادہ کس قدر ہوسکتاہے ؟ |
۱۲۱ |
|
جواب سوال ششم۔ |
۱۰۵ |
تیسرے درجہ کے سنبلہ کے طلوع سے متعلق سوال کا جواب۔ |
۱۲۲ |
|
جواب سوال ہفتم۔ |
۱۰۵ |
جدول تحویل تاریخ عیسوی بہ ہجری کے بارے میں ایك سوال جواب۔ |
۱۲۳ |
|
جواب سوال ہشتم۔ |
۱۰۶ |
گھڑی کو موجد کون ہے ؟ |
۱۲۳ |
|
استعاذہ کے لیے تمام قاریوں کا مختار اورپسندیدہ لفظ اعوذبالله من الشیطٰن الرجیم ہے۔ |
۱۰۷ |
ائمہ کرام نے گھڑیوں کے ساتھ نمازوروزہ کا وقت کیوں مقرر نہیں فرمایا۔ |
۱۲۳ |
|
ذاتا،واستبقاالباب،دعواالله اور قالا الحمد کا الف پڑھا جائیگا یا نہیں۔ |
۱۱۰ |
گھڑی کے ساتھ نماز روزے کا وقت معین کرنے کے لیے گھڑی پر اعتماد کس کو جائز اورکس کو حرام ہے ؟ |
۱۲۳ |
|
تشریح افلاك وعلم توقیت وتقویم |
|
دیوبندی علم توقیت سے اسی طرح ناآشنا ہیں جیسے دین سے۔ |
۱۲۴ |
|
ہمارے نزدیك کواکب کی حرکت نہ طبعیہ ہے نہ تبعیہ۔ |
۱۱۳ |
دیوبندی کے فتوے پر اعتمادکرنا گھڑی جیسے بے اعتبار آلہ پر اعتماد کرنے سے بڑھ کر حرام ہے۔ |
۱۲۴ |
|
ہمارے نزدیك نہ زمین متحرك ہے نہ آسمان۔ |
۱۱۴ |
سیرت وفضائل وخصائص سید المرسلین صلی الله علیہ وسلم |
|
|
سبعہ سیارہ کا بیان کس آیت میں ہے۔ |
۱۱۵ |
ثویبہؔ نے حضور علیہ الصلوۃ والسلام کو دودھ پلایا۔ |
۱۲۶ |
|
قاعدہ استخراج تقویماتِ کواکب از المنک۔ |
۱۱۶ |
ابوؔلہب کو کافر ہونے کے باوجود میلاد رسول کی خوشی منانے پر فائدہ کیونکر پہنچا۔ |
۱۲۶ |
|
ایك قاعدہ تقویم کے بارے میں سوال کا جواب۔ |
۱۱۹ |
حضور علیہ الصلوۃ والسلام کی برکت سے ابو طالب کے عذاب میں تخفیف ہوئی۔ |
۱۲۶ |
|
مطالع استوائیہ کواکب جو المنك میں مرقوم ہیں وہ صحیح اورحقیقی مطالع ہیں یا نہیں۔ |
۱۲۱ |
قیام مولود شریف کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ |
۱۲۷ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع