دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

والے الله کے لئے ہیں۔ت)

خامسًا: اقول:قال المولٰی عزوعلا:" لَا یَسْتَوِیۡۤ اَصْحٰبُ النَّارِ وَ اَصْحٰبُ الْجَنَّۃِ ؕ اَصْحٰبُ الْجَنَّۃِ ہُمُ الْفَآئِزُوۡنَ ﴿۲۰﴾ "[1]۔

پانچویں دلیل:اقول:(میں کہتاہوں کہ)مولٰی عزوجل نے فرمایا:برابر نہیں دوزخ والے اورجنت والے،اورجنت والے ہی مراد کو پہنچے۔

حدیث میں ہے حضور پر نور سید المرسلین صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے اولادِ امجادِ حضرت عبدالمطلب سے ایك پاك طیبہ خاتون رضی الله تعالٰی عنہا کو آتے دیکھا،جب پاس آئیں،فرمایا:

مااخرجك من بیتك ؟

اپنے گھر سے کہاں گئی تھیں ؟

عرض کی: 

آتیت اھل ھذا المیت فترحمت الیہم وعزیتھم بمیتھم۔

یہ جو ایك میت ہوگئی تھی میں ان کے یہاں دعائے رحمت اور تعزیت کرنے گئی تھی۔

فرمایا:

لعلك بلغت معھم الکدٰی۔ 

شاید تو ان کے ساتھ قبرستان تك گئی۔

عرض کی:

معاذالله ان اکون بلغتھاوقد سمعتك تذکر فی ذٰلك ماتذکر۔

خدا کی پناہ میں وہاں جاتی حالانکہ حضور سے سن چکی تھی جو کچھ اس بات میں ارشاد کیا۔

سید عالم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا:

لوبلغتہا معھم مارایت الجنۃ حتی یراھا جد ابیك۔

رواہ ابوداؤد[2] والنسائی۔واللفظ لہ عن عبدالله بن عمر وبن العاص رضی الله تعالٰی عنہما،اما ابو داؤد

اگر توان کے ساتھ وہاں جاتی تو جنت نہ دیکھتی جب تك عبدالمطلب نہ دیکھیں۔اس کو ابو داؤد اورنسائی نے روایت کیا ہے،اورلفظ نسائی کے ہیں سیدنا عبدالله بن عمرو بن العاص رضی الله تعالٰی عنہما سے، امام ابو داؤد

 

 



[1] القرآن الکریم ۵۹ /۲۰

[2] سنن النسائی کتاب الجنائز باب النعی نور محمد کارخانہ تجارت کتب کراچی ۱ /۲۶۵و۲۶۶ وسنن ابی داؤد کتاب الجنائز باب التعزیۃ آفتاب عالم پریس لاہور ۲ /۸۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن