30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
شمول الاسلام لاصول الرسول الکرام ۱۳۱۵ھ
(رسول کریم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے آباؤ اجداد کرام کا مسلما ن ہونا)
بسم الله الرحمن الرحیم ط
مسئلہ ۳۴:از معسکر بنگلور،مسجد جامع مدرسہ جامع العلوم مرسلہ حضرت مولانا مولوی شاہ محمد عبدالغفار صاحب قادری نسبًا و طریقۃً،اعلٰی مدرس مدرسہ مذکور ۲۱شوال ۱۳۱۵ھ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے میں کہ سرورکائنات فخر موجودات رسول خدا محمدمصطفی صلی الله تعالٰی علیہ وآلہٖ وسلم کے ماں باپ آدم علٰی نبینا وعلیہ السلام تك مومن تھے یا نہیں؟بینوا توجروا۔ عــــــہ (بیان کرو اجر پاؤگے۔ت)
الجواب :
بسم الله الرحمن الرحیم ط
|
اللھم لك الحمد الدائم الباطن الظاھر |
اے الله ! تیرے لئے ظاہری وباطنی طور پر دائمی |
عــــــہ:اس سوال کے جواب میں "ھدایۃ الغوی فی اسلام آباء النبی"مصنفہ مولوی صاحب موصوف تھا،یہ اسی کی تصدیق میں لکھاگیا۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع