30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کریم،رؤف،رحیم،صفوح زلاّت،مقیل عثرات،مصحح حسنات،عظیم الہبات،سید المرسلین،خاتم النبیین،شفیع المذنبین محمد رسول رب العالمین صلوات الله وسلامہ علیہ وعلٰی آلہٖ وصحبہٖ اجمعین کی بارگاہ بیکس پناہ میں شرف قبول پائے۔اورحق تبارك وتعالٰی کا تب و سائل وواسطہ سوال وعامہ مومنین کو دارین میں اس سے اورفقیر کی تصانیف سے نفع پہنچائے۔
|
انہ ولی ذٰلك والقدیر علیہ والخیر کلہ لہ وبیدیہ و اٰخر دعوٰنا ان الحمد لله رب العٰلمین،والصلٰوۃ و السلام علٰی سید المرسلین محمد واٰلہٖ واصحابہ اجمعین، سبحٰنك اللھم وبحمدك اشھد ان لاالٰہ الا انت استغفرك واتوب الیك والحمدلله رب العٰلمین۔ |
بےشك وہ اس کا مالك اوراس پرقادر،بھلائی سب اس کےلئے ہے اوراس کے دست قدرت میں ہے،اورہماری دعاکا اختتام اس پر ہے کہ سب تعریفیں الله تعالٰی کےلئے ہیں جو پروردگار ہے سب جہانوں کا۔درودوسلام نازل ہورسولوں کے سردار محمد مصطفی پر،آپ کی آل پر اورآپ کے تمام اصحاب پر۔تجھے پاکی ہے اے الله ! میں تجھ سے مغفرت طلب کرتاہوں اور تیری طرف رجوع کرتاہوں اورسب تعریفیں الله تعالٰی کے لیے ہیں جو پروردگار ہے تمام جہانوں کا۔(ت) |
___________________
رسالہ
تجلی الیقین بان نبینا سید المرسلین
ختم ہوا
___________________
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع