30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
المعروف بشرح الہمزیۃ للامام ابن حجر المکی،مفاتیح الغیب للامام الفخر محمدالرازی تکملتہا لتلمیذہ الفاضل عــــــہ۱ العلامۃ الخوبی،معالم التنزیل للامام محی السنۃ البغوی،مدارك التنزیل للامام العلامۃ النسفی و ربما اخذت شیئًا اواشیاء عن المنہاج للامام العلام ابی زکریا النووی وارشاد الساری للامام احمد القسطلانی والبیضاوی والجلالین والاحیاء والمدخل لمحمد العبدری والمدارج واشعۃ اللمعات للمولی الدہلوی ومطالع المسرات للعلامۃ الفاسی وشفاء السقام للامام المحقق الاجل السبکی والعلل المتناھیۃ للعلامۃ الشمس ابی الفرج ابن الجوزی ولم آخذ عنہا الا تخریجًا واحدا لحدیث ورسالۃ المولدلہ والحلیۃ شرح المنیۃ للامام محمد بن محمد بن محمد ابن امیر الحاج الحلبی وشرح الشفاء للفاضل علی القاری رحمۃ الله تعالٰی علیہم اجمعین الٰی غیر ذالك ممامنح المولٰی سبحٰنہ وتعالٰی۔
پھر ان کتابوں سے بھی بعض باتیں ان کے غیر مظنّہ سے اخذکیں کہ اگر ناظر مجرد واستقرائے مظان پر قناعت کرے ہرگز نہ پائے،لہذا متجسس کو تثبت وامعان درکار والله العزیز الغفار۔
یہ رسالہ ششم شوال کو آغاز اورنوزدہم کو ختم۔اورآج پنجم ذی القعدہ روزجان افروز دوشنبہ کو وقت چاشت مسودہ سے مبیضہ ہوا۔ والحمدلله رب العالمین۔ان اوراق میں پہلی حدیث حضرت امیر المومنین مولی المسلمین مولٰی علی مرتضٰی کرم الله تعالٰی وجہہ الاسنی سے ماثور،اورسب میں پچھلی حدیث بھی اسی جناب ولایت مآب سے مذکور۔امید ہے کہ اس خاتم خلافت نبوت فاتح سلاسل ولایت رضی الله تعالٰی عنہ کے صدقہ میں حضور پر نور،عفوغفور، عــــــہ۲ جواد،
|
عــــــہ۱:علی ما فی النسیم والکشف ولی فیہ تامل ۱۲منہ۔ |
اس بنیاد پر جو نسیم وکشف میں ہے اورمجھے اس میں تامل ہے۔ ۱۲منہ۔(ت) |
عــــــہ۲:عفووغفورحضور کے اسماء طیبہ سے ہیں،کما فی المواھب [1] واستشھد لہ الزرقانی[2]مافی التوراۃ ولکن یعفوویغفر،رواہ البخاری ۱۲منہ غفرلہ عفی عنہ(جیسا کہ مواہب میں ہے اس کے لیے زرقانی نے تورٰت کی اس عبارت سے استشہاد کیا''لیکن وہ معاف فرماتا اوردرگزر فرماتاہے۔''اس کو بخاری نے روایت کیا۔ت)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع