دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

اسی کی مثل ابونعیم نے بطریق امام محمد ابن حنفیہ ابن علی المرتضی رضی الله تعالٰی عنہما روایت کی۔اس کے اخیر میں ہے:

ثم قیل لرسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم تقدم قام اھل السماء فتم لہ الشرف علی سائر الخلق[1]

پھر حضور اقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سے کہا گیا آگے بڑھئے، حضور نے تمام اہل آسمان کی امامت فرمائی اور جمیع مخلوقات الہی پر حضور کا شرف کامل ہوا۔

والحمد لله رب العالمین(اورسب تعریفیں الله کے لئے ہیں جو پروردگار ہے کل جہانوں کا۔ت)

نور الختام

رزقنا الله تعالٰی حسنہ(الله تعالٰی ہمیں حسن خاتمہ عطافرمائے۔ت)

الحمدلله کہ کلام اپنے منتہی کو پہنچا،اوردس آیتوں سو حدیثوں کا وعدہ بہ نہایت آسانی بہت زیادہ ہوکر پورا ہوا۔اس رسالہ میں قصدًا استیعاب نہ ہونے پر خود یہی رسالہ گواہی دے گا کہ تیس سے زائد حدیثیں مفید مقصد ایسی ملیں گی جن کا شمار ان سو میں نہ کیا۔ زتعلیقات تو اصلًا تعدا د میں نہ آئیں۔اورہیکل اول میں بھی زیر آیات بہت حدیثیں مثبت مرادگزریں،انہیں بھی حساب سے زیادہ رکھا،خصوصًا حدیث۱ نبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کہ یہ امت الله تعالٰی کے نزدیك سب امتوں سے بہتر اور افضل ہے (زیر آیت خامسہ)حدیث۲ ابن عباس رضی الله تعالٰی عنہما کہ حضور کی امت سب امتوں سے بہتر اور حضورکا زمانہ سب زمانوں سے بہتر،اور حضورکے صحابہ سب اصحاب سے بہتر،اورحضور کا شہر سب شہروں سے بہتر،وانما شرف المکان بالمکین(مکان کا شرف تو مکین کی وجہ سے ہوتاہے۔ت)(زیر آیت اُولی)حدیث۳ علی مرتضٰی،حدیث۴ حبرالامۃ رضی الله تعالٰی عنہما کہ صفی سے مسیح تك تمام انبیاء علیہم الصلٰوۃ والسلام سے حضور کے بارے میں عہد لیا گیا(ہر دو زیر آیت نخستین)حدیث۵سلطان المفسرین رضی الله تعالٰی


 

 



[1] الخصائص الکبری بحوالہ ابی نعیم عن محمد بن الحنفیۃ باب خصوصیتہ صلی الله علیہ وسلم بالاسراء مرکز اہلسنت ۱ /۱۶۴، الدرالمنثور تحت الآیۃ ۱۷/۱ دار احیاء التراث العربی بیروت ۵/ ۱۹۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن