دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

الاذان اتاہ جبریل بدابۃ یقال لہ البراق(او ذکر جماحہا وتسکین جبریل ایاھا)قال فرکبہا حتی انتھی الی الحجاب الذی یلی الرحمان وساق الحدیث فیہ ذکر تاذین الملك وتصدیق الله تعالٰی علیہ وسلم فقدمہ قام اھل السموات فیھم ادم ونوح عــــــہ۱ فیومئذ اکمل الله لمحمد صلی الله تعالٰی علیہ وسلم الشرف علی اھل السموات والارض [1]۔

سکھانی چاہی۔جبریل براق لے کر حاضر ہوئے حضور سوار ہو کر اس حجاب عــــــہ۲ عظمت تك پہنچے جورحمن عــــــہ۳ جل مجدہ کے نزدیك ہے پردے سے ایك فرشتہ نکلا اور اذان کہی،حق الله عزوجلا لہ نے ہر کلمہ پر موذن کی تصدیق فرمائی،پھرفرشتے نے حضور پر نو ر صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا دست اقدس تھام کر حضور کو آگے کیا۔حضورنے تمام اہل سموات کی امامت فرمائی جن میں آدم ونوح علیہما الصلوۃ والسلام بھی شامل تھے۔ اس روز حق تبارك وتعالٰی نے محمد صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا شرف عام اہل آسمان وزمین پر کامل کردیا۔

 

عــــــہ ۱:انت تعلم ان ھذامن تمام حدیث علی رضی الله تعالٰی عنہ کما تری وھو کذلك عند ابی نعیم فی طریق اتی فلا ادری کیف جعلہ الامام القاضی فی الشفاء من قول راوی الحدیث سیدنا جعفر الصادق رضی الله تعالٰی عنہ و اقرہ علیہ الشہاب فی النسیم۔

تو جانتا ہے کہ یہ حدیث علی رضی الله تعالٰی عنہ کا تتمہ جیساکہ دیکھ رہا ہے اور وہ ابو نعیم کے نزدیك بھی ایسے ہی ہے اس طریق میں جس کو وہ لائے میں نہیں جانتا کہ امام قاضی عیاض علیہ الرحمہ نے اس کو راوی حدیث سیدنا امام جعفر صادق رضی الله تعالٰی عنہ کا قول کیسے قرار دیا اور شہاب نے بھی نسیم میں اس کو برقرار کھا۔۱۲منہ)

عــــــہ۲:حجاب مخلوق پر ہے،خالق جل وعلا حجاب سے پاك ہے وہ اپنی غایت ظہور سے غایت بطون میں ہے تبارك وتعالٰی ۱۲منہ

عــــــہ۳:شاید یہ معنی ہیں کہ عرش رحمن سے قریب ہے۔والله تعالٰی اعلم ۱۲منہ۔


 

 



[1] البحرالزخار(مسند البزار)حدیث ۵۰۸ مکتبۃ العلوم والحکم مدینۃ المنورۃ ۲ /۱۴۶۱۴۷،کشف الاستار عن زوائدالطزار بدء الاذان حدیث ۵۲مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۱/ ۱۷۸و۱۷۹،الخصائص الکبری باب ذکرہ فی الاذان فی عہد آدم مرکز اہلسنت گجرات الہند ۱ /۱۶۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن