30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
شخص نے سوتے میں مجھے ٹھوکر ماری اور کہا:
|
یا امنۃ انك قد حملت بخیرالعالمین طرا فاذا ولدتہ فسمیہ محمدا[1]۔ |
اے آمنہ ! تمھارے حمل میں وہ ہے جو تمام جہان سے بہتر ہے۔جب وہ پیدا ہوں ان کا نام محمد رکھنا صلی الله تعالٰی علیہ والہ واصحابہ وسلم۔ |
روایت دہم۱۰:ابو نعیم حضرت بریدہ وابن عباس رضی الله تعالٰی عنہم سے راوی،حضرت آمنہ رضی الله تعالٰی عنہا نے ایام حمل مقدس میں خواب دیکھا کوئی کہنے والا کہتا ہے:
|
انك قد حملت بخیر البریۃ و سید العالمین فاذا ولدتہ فسمیہ احمداومحمدا[2] |
تمھارے حمل میں بہترین عالم وسردار عالمیاں ہیں،جب پیدا ہوں ان کا نام احمد ومحمد رکھنا صلی الله تعالٰی علیہ والہ واصحابہ وسلم۔ |
روایت یازدہم۱۱:ابن سعد وحسن بن جراح زید بن اسلم سے راوی،حضرت آمنہ رضی الله تعالٰی عنہا نے جناب حلیمہ رضوان الله تعالٰی علیہاسے فرمایا:مجھ سے خواب میں کہا گیا:
|
انك ستلدین غلاما فسمیہ احمدا وھو سید العالمین[3]۔ |
عنقریب تمھارے لڑکا ہوگا ان کا نام احمد رکھنا،وہ تمام عالم کے سردار ہیں صلی الله تعالٰی علیہ والہ وسلم۔ |
روایت دوازدہم۱۲: بزار عــــــہ حضرت امیرالمومنین مولی المسلمین علی مرتضی کرم الله تعالٰی وجہہ الکریم سے راوی:
|
لما اراد الله ان یعلم رسولہ |
جب حق جل وعلا نے اپنے رسول کو اذان |
عــــــہ:یہ حدیث اس حدیث مرتضوی کا تتمہ جو زیر ارشاد چہل وچہارم گزری لہذا جداشمارنہ ہوئی ۱۲منہ۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع