دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

ابو موسٰی احمد وابن ابی شیبۃ والطبرانی باسناد حسن(احمد،ابن ابی شیبہ اور طبرانی سند حسن کے ساتھ۔ت)

ابو سعید الطبرانی فی الاوسط بسند حسن(طبرانی اوسط میں سند حسن کے ساتھ۔ت)

مولٰی علی عند البزار وابی نعیم(بزار اورابو نعیم کے نزدیك۔ت)ان چھ۶ روایات میں بھی پانچ ہی چیزیں ذکر فرمائیں کہ حضور صلی الله علیہ وسلم سے پہلے کسی نے نہ پائیں۔اول [1]وثانی [2] میں احد قبلی ہے۔ثالث [3]میں الانبیاء۔اور زائد باقیوں میں نبی قبلی ہے۔اور حاصل سب عبارتوں کا واحد۔اور مولی علی کرم الله تعالٰی وجہہ سے طریق دوم میں بے تعین عدد ہے:

اعطیت مالم یعط احد من الانبیاء

مجھے وہ ملا جو کسی نبی نے نہ پایا۔

 


 

 



[1] مسند احمد بن حنبل عن عبد الله بن عمرو بن العاص المکتب الاسلامی بیروت ۲/ ۲۲۲

[2] مسند احمد بن حنبل عن ابی ذر رضی الله تعالی عنہ المکتب الاسلامی بیروت ۵ /۱۶۱،الترغیب والترھیب فصل فی الشفاعۃ وغیرہا مصطفی البابی مصر ۴ /۴۳۳،کنز العمال بحوالہ الدارمی وغیرہ حدیث ۳۲۰۶۱ مؤسسۃ الرسالۃ بیروت ۱۱ /۴۳۸،اتحاف السادۃ المتقین بحوالہ ابی یعلی وغیرہ صفۃ الشفاعۃ دار الفکر بیروت ۱۰ /۴۸۸،المصنف لابن ابی شیبہ کتاب الفضائل حدیث ۳۱۶۴۱ دار الکتب العلمیۃ بیروت ۶ /۳۰۸

[3] التاریخ الکبیر ترجمہ ۲۱۵۲ سالم ابو حماد دار البازمکہ المکرمہ ۴ /۱۱۴،الخصائص الکبری عن ابی ذر باب اختصاصہ صلی الله تعالی علیہ وسلم بالمقام المحمود مرکز اہلسنت ہند ۲ /۲۲۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن