30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ابو درداء سے طبرانی کبیر میں راوی:فضلت باربع [1]میں نے چار وجہ سے فضیلت پائی۔ابو امامہ کی حدیث بھی انہیں لفظوں سے شروع ہے:اخرجہ احمد والبیہقی [2]احمد وبیہقی نے اس کی تخریج کی ہے۔ت)سائب بن یزید:
|
فضلت علی الانبیاء بخمس۔رواہ الطبرانی [3]۔ |
میں پانچ وجہ سے انبیاء پر فضیلت دیاگیا۔(اس کو طبرانی نے روایت کیا ہے۔ت) |
جابر بن عبدالله:
|
اعطیت خمسًا لم یعطھن احدقبلی۔رواہ البخاری و مسلم والنسائی[4]۔ |
میں پانچ چیزیں دیا گیا کہ مجھ سے پہلے کسی کو نہ ملیں(اس کو بخاری،مسلم اورنسائی نے روایت کیا ہے۔ت) |
عبدالله بن عمرو بن العاص:
|
عند احمد والبزار والبیہقی باسناد صحیح۔ |
احمد،بزار اوربیہقی کے نزدیك صحیح اسناد کے ساتھ۔(ت) |
ابو ذر،احمد،دارمی،ابن ابی شیبہ،ابو یعلٰی،ابو نعیم،بیہقی،بزار باسناد جید،ابن عباس احمد والبخاری فی التاریخ والطبرانی والثلثۃ الاخری فی حدیث بسند حسن(احمد اور بخاری نے تاریخ میں اورطبرانی اورتین دوسرے ایك حدیث میں سند حسن کے ساتھ۔ت)
[1] کنزالعمال بحوالہ طب عن ابی الدرداء حدیث ۳۱۹۴۶ مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۱۱ /۴۱۴
[2] مسند احمد بن حنبل عن ابی امامۃ الباھلی المکتب الاسلامی بیروت ۵ /۶۵۶،کنزالعمال بحوالہ ھق عن ابی امامۃ الباھلی حدیث ۳۱۹۳مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۱۱ /۴۱۳
[3] المعجم الکبیر عن سائب بن یزید عن ابی امامۃ الباھلی حدیث ۶۶۷۳ المکتبۃ الفیصلیۃ بیروت ۷ /۱۵۵
[4] صحیح البخاری کتاب التیمم وقولہ تعالٰی فلم تجد واما ء الخ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ /۴۸،صحیح مسلم کتاب المساجد ومواضع الصلٰوۃ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ /۱۹۹،سنن النسائی کتاب الغسل والتیمم باب التیمم بالصعید نور محمد کارخانہ تجارت کتب کراچی ۱ /۷۳
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع