30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
العٰلمین۔یہ بھی انہی دو اماموں کے اس فرمانے کی تصدیق ہے کہ بغور کامل تتبع احادیث کرے۔ممکن ہے کہ اس سے زائد پائے۔حالانکہ فقیر کو نہ اس وقت کمال تفحص کی فرصت،نہ مجھ جیسے کوتاہ دست قاصر النظر کی ناقص تلاش میں داخل۔اگر کوئی عالم وسیع الاطلاع استقرار پر آئے تو عجب نہیں کہ عدد طرق وشمار خصائص اس سے بھی بڑھ جائے۔قصد کرتاہوں کہ ان شاء الله العزیز اس رسالہ اوراس کے بعد ان مسائل کثیرہ عــــــہ۱ کے جواب سے جو حیدرآباد عــــــہ۲ وبنگلور عــــــہ۳ و
|
(بقیہ صفحہ حاشیہ گزشتہ) اٰدم کافرًا وکانت زوجتہ عونا علیہ[1] ۔ اقول:لایعری عن بحث لان الکلام ھٰھنا فی التفضیل علی اٰدم وثم فی التفضیل علی الانبیاء طرّا واختصاصہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم باعانۃ الازواج من بین الانبیاء قاطبۃً یحتاج الی ثبوت،وبالجملۃ لایلزم من ھذا ان نکون المنسیۃ ھو ھذہ واذا لم یتبین الامرجاز ان تکون احدی ما مرت فلا یحسن عدھا مفرزۃ۔والله تعالٰی اعلم۔
عــــــہ۱:یعنی بست وہفتم مسئلہ چاردہ از حیدرآباد وچاراز خیر آباد وپنج ازیں شہر ویك از بدایوں وباقی از باقی ۱۲منہ۔ |
میری معاون ہیں جبکہ آدم علیہ السلام کا شیطان کافر تھا اوران کی بیوی ان کے مخالف تھی۔ میں کہتا ہوں یہ بحث سے خالی نہیں کہ یہاں کلام آدم علیہ السلام پر افضلیت کے بارے میں ہے جبکہ وہاں تمام انبیاء پر افضلیت کے بارے میں۔اورنبی اقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا اعانت ازواج کے ساتھ تمام انبیاء کے درمیان اختصاص محتاج ثبوت ہے۔خلاصہ یہ کہ اس سے یہ لازم نہیں آتا کہ بھول جانے والی خصلت یہی ہے۔ اورجب معاملہ ظاہر نہ ہوا تو ممکن ہے کہ وہ خصلت گزشتہ خصلتوں میں سے ہی ایك ہو،چنانچہ اس کوالگ خصلت شمار کرنا مستحسن نہیں ہے۔ اورالله تعالٰی خوب جانتا ہے۔۱۲منہ(ت) یعنی ستائیس مسئلے چودہ حیدرآباد،چار خیر آباد،پانچ اسی شہر اورایك بدایوں سے جبکہ باقی باقی شہروں سے ۱۲منہ(ت) |
عــــــہ۲:مرسلہ مولوی عبدالعزیز صاحب قادری از پربھلے ضلع حیدرآباد۔
عــــــہ۳:مرسلہ مولوی سید فخر الدین صاحب واعظ صوفی از ڈاکمنڈنیلگری ۱۲ منہ۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع