دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

پہنچایا۔فقیر غفرالله لہ نے ان کے کلام پر اطلاع سے پہلے مبلغ شمار تیس۳۰ تك پایا والحمدلله ربّ 

(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)

خصلۃ[1] اھ لکن فیھا حدیث البزار عن ابن عباس فضلت علی الانبیاء بخصلتین کان شیطانی کافرا فعاننی الله علیہ فاسلم وقال ونسیت الاخری [2]وقد کان العدد قبل ذٰلك خمسۃ عشر فالحافظ ضم الخصلتین وجعلھا سبع عشرۃ وعندی فی عد المنسیۃ خصلۃ بحیالھا تامل ظاھر لجواز ان تکون بعض ماعدت وقول الزرقانی ھی مبنیۃ فی روایۃ البیھقی فی الدلائل عن ابن عمر ومرفوعًا فضلت علی اٰدم بخصلتین کان شیطانی کافرافاعاننی الله علیہ حتی اسلم وکان ازواجی عونًا لی کان شیطان

بروایت ابن عباس رضی الله تعالٰی عنہمامیں ہے کہ مجھے انبیاء پر دو خصلتوں سے فضیلت دی گئی۔میرا شیطان کافر تھا الله تعالٰی نے اس پر میری مدد فرمائی تو وہ مسلمان ہوگیا،اورکہا کہ دوسری کو میں بھول گیاہوں۔اس سے پہلے تعداد پندرہ تھی پھر حافظ نے دو خصلتیں انکے ساتھ ملا کر انہیں سترہ بنا دیا۔ میرے نزدیك بھولی ہوئی خصلت کو الگ خصلت شمارکرنے میں تامل ظاہرہے،اس لئے کہ ممکن ہے وہ انہی خصلتوں میں سے ایك ہوجن کا پہلے شمار کیا جاچکا ہے۔اورزرقانی کا قول کہ وہ خصلتیں دلائل النبوۃ میں بیہقی کی اس روایت میں بیان ہوئی ہیں جو ابن عمر رضی الله تعالٰی عنہما سے مرفوعًا مروی ہے کہ مجھے آدم پر دو خصلتوں سے فضیلت دی گئی۔میرا شیطان کافر تھا تو الله تعالٰی نے میری اس پر مدد فرمائی یہاں تك کہ وہ مسلمان ہوگیا اور میری بیویاں (باقی برصفحہ آئندہ) 

 


 

 



[1] المواھب اللدنیۃ المقصد الرابع الفصل الثانی المکتب الاسلامی بیروت ۲ /۵۹۶

[2] المواھب اللدنیۃ المقصد الرابع الفصل الثانی المکتب الاسلامی بیروت۲ /۵۹۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن