دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

روایت کی:

رأیت الانبیاء جمعوا لی فرأیت ابراہیم وموسٰی و عیسٰی فظننت انہ لابدلھم ان یکون لھم امام فقدمنی جبریل حتی صلیت بین ایدیھم [1]۔

میں نے ملاحظہ فرمایا کہ انبیاء میرے لئے جمع کئے گئے،میں نے ان میں خلیل وکلیم ومسیح کوبھی دیکھا،میں سمجھا اس جماعت کا کوئی امام ضرور چاہیے،جبریل نے مجھے آگے کیا،میں نے ان کی امامت فرمائی۔

(کعب احبار)رحمۃ الله علیہ سے امام واسطی راوی:

فاذن جبریل ونزلت الملٰئکۃ من السماء وحشرالله لہ المرسلین فصلی النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم بالملٰئکۃ والمرسلین[2]۔

جبریل نے اذان کہی،اورآسمان سے فرشتے اترے اور الله تعالٰی نے حضور کے لیے مرسلین جمع فرماکر بھیجے۔حضور نے ملائکہ ومرسلین کی امامت فرمائی۔

فائدہ:امامت ملائکہ کی دوسری حدیث ان شاء الله تعالٰی تابش چہارم میں آئے گی۔اورحدیث طویل ابی ہریرہ مذکورہ ارشاد چہلم میں ہے:

(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)

انما اخرجہ بسندہ عن ابن سعد فلا ظھر ان یقال اخرج ابن سعد من طریقہ ابن عساکر۔والله تعالٰی اعلم ۱۲ منہ۔

نے اپنی سند کے ساتھ ابن سعد سے اس کی تخریج کی۔چنانچہ زیادہ ظاہر یوں کہنا ہےکہ اس کی تخریج کی ابن سعد نے،ان کے طریق سے ابن عساکر نے،اورالله تعالٰی خوب جانتاہے۔(ت)

 


 

 



[1] الدرالمنثوربحوالہ ابن سعد تحت الآیۃ ۱۷ /۱ داراحیاء التراث العربی بیروت ۵ /۱۸۳،الخصائص الکبری بحوالہ ابن سعد باب خصوصیتہ صلی الله علیہ وسلم بالاسراء الخ مرکز اہلسنت برکات رضا گجرات الہند ۱ /۱۷۹

[2] الدرالمنثور بحوالہ الواسطی تحت الآیۃ ۱۷ /۱ داراحیاء التراث العربی بیروت ۵ /۱۹۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن