30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
امہات المومنین عــــــہ۱ وام اہانی وابن عباس رضی الله تعالٰی عنہم سے ابن سعد نے عــــــہ۲ نے
عــــــہ۱:یہ حدیث وہی ہے کہ زیر ارشاد چہل وچہارم گزری۔
|
عــــــہ۲: وقع فی الدرالمنثور للامام الجلیل الجلال السیوطی مانصہ اخرج ابن سعد وابن عساکر عن عبد الله بن عمر وام سلمۃ وعائشہ وام ھانی وابن عباس رضی الله تعالٰی عنہم [1]الخ اقول:نقل ابن عمر من خطاء النساخ وصوابہ ابن عمرو فان الامام قال فی الخصائص الکبری قال ابن سعد انا الواقدی حدثنی اسامۃ بن زید اللیثی عن عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ عن ام سلمۃ الخ وقال فی اٰخرہ اخرجہ ابن عساکر [2]اھ۔ظھرت معہ فائدۃ اخرٰ ی وھو ان ابن عمرو رضی الله تعالٰی عنہما انما یرویہ عن ام المؤمنین ام سلمۃ رضی الله تعالٰی عنہا فلایعد مفرزًا عنہا و فائدۃ اخرٰی عن ابن عساکر |
امام جلال الدین سیوطی کی درمنثور میں واقع ہے جس کی نص یہ ہے کہ اس کو روایت کیاہے ابن سعداورابن عساکر نے عبدالله بن عمر،ام سلمہ،عائشہ،ام ہانی اورابن عباس سے رضی الله تعالٰی عنہم الخ۔ میں کہتاہوں کہ ابن عمر کو نقل کرنا کاتبوں کی غلطی ہے، درست یہ ہے کہ وہ ابن عمرو ہیں کیونکہ امام نے خصائص کبرٰی میں فرمایا ابن سعد نے کہا ہمیں واقدی نے خبر دی ہے مجھے حدیث بیان کی اسامہ بن زید لیثی نے عمرو بن شعیب سے انہوں نے ا پنے باپ سے انہوں نے اپنے داداسے انہوں نے ام سلمہ سے الخ اس کے آخر میں کہا کہ ابن عساکر نے اس کی تخریج کی اھ۔اس سے ایك اورفائدہ ظاہر ہوا،وہ یہ کہ ابن عمرو رضی الله تعالٰی عنہما نے اس کو ام المومنین سیدہ ام سلمہ رضی الله تعالٰی عنہاسے روایت کرتے ہیں لہذا اس کو ام سلمہ سے الگ حدیث شمار نہیں کیا جائے گا۔ایك اور فائدہ یہ کہ ابن عساکر (باقی برصفحہ آئندہ) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع