دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

کیاہے ؟فرمایا:

اعلٰی درجۃ فی الجنۃ لاینالھا الا واحد ارجوا ان اکون ھو[1]۔

بُلند ترین درجات جنت ہے جسے نہ پائے گا مگر ایك مرد۔امید کرتاہوں کہ وہ مرد میں ہوں۔

علماء فرماتے ہیں خداورسول جس بات کو بکلمہ امید وترجّی بیان فرمائیں وہ یقینی الوقع ہے۔بَلکہ بعض علماء نے فرمایا:کلامِ اولیاء میں بھی رجاء تحقیق ہی کے لیے ہے۔

ذکرہ الزرقانی [2]عن صاحب النور بعض شیوخہ فی اقسام شفاعۃ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم۔

زرقانی نے صاحب نور سے انہوں نے اپنے بعض شیوخ سے نبی اکرم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی شفاعت کی اقسام کے بارے میں ذکر کیا۔(ت)

ارشاد سی ونہم۳۹:عثمان بن سعید دارمی کتاب الرد علی الجہمیۃ میں عبادہ بن صامت رضی الله تعالٰی عنہ سے راوی،حضور سید المرسلین صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

ان الله رفعنی یوم القیامۃ فی اعلٰی غرفۃ من جنات النعیم لیس فوقی الاحملۃ العرش [3]۔

الله تعالٰی نے مجھے روز قیامت جنۃ النعیم کے سب غرفوں سے اعلٰی غرفوں میں بُلند فرمائے گا کہ مجھ سے اوپر بس خدا کا عرش ہوگا۔والحمدلله رب العالمین۔

جلوہ سوم ارشادات انبیائے عظام وملائکہ کرام علٰی سید ہم وعلیہم الصلٰوۃ والسلام

ارشاد چہلم۴۰:ابن جریر،ابن مردویہ،ابن ابی حاتم،بزار،ابویعلٰی،بیہقی بطریق ابوالعالیہ حضرت ابو ہریرہ رضی الله تعالٰی عنہ سے معراج کی حدیث طویل میں راوی،انبیاء علیہم الصلٰوۃ والسلام نے اپنے رب کی حمد وثناء کی اوراپنے فضائل جلیلہ کے خطبے پڑھے۔ سب کے بعد حضور پر نور خاتم النبیین صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا:


 

 



[1] سنن الترمذی ابواب المناقب حدیث ۳۶۳۲ دارالفکر بیروت ۵ /۳۵۳

[2] شرح الزرقانی علی المواھب اللدنیۃ تفضیلہ صلی الله علیہ وسلم بالشفاعۃ الخ دارالمعرفہ بیروت ۸ /۳۸۰

[3] الخصائص الکبرٰی بحوالہ کتاب الرد علی الجہمیۃ باب اختصاصہ صلی الله علیہ وسلم بالکوثر الخ مرکز اہلسنت ۲ /۲۲۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن