دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

الجنۃ فیقول وھل اخرجکم من الجنۃ الا خطیئۃ ابیکم لست بصاحب ذٰلك ولٰکن اذھبوا الی بنی ابراھیم خلیل الله قال فیقول ابراھیم لست بصاحب ذٰلك انام کنت خلیلا من وراء وراء اعمدوا الی موسٰی الذی کلمہ الله تکلیما قال فیأتون موسٰی فیقول لست بصاحب ذٰلك اذھبوا الی عیسی کلمۃ الله و روحہ فیقول عیسٰی لست بصاحب ذٰلك فیأتون محمدا فیقوم فیؤذن لہ الحدیث،ھذا حدیث مسلم [1] و عند الباقین اذا جمع الله الاولین والاٰخرین و قضٰی بینھم وفرغ من القضاء یقول المؤمنون قد قضٰی بیننا ربنا وفرغ من القضاء یقول المومنون فمن یشفع لنا الٰی ربنا فیقولون قد قجی ربنا وفرغ من القضاء قم انت فاشفع لنا الٰی ربنا ائتوانوحا(وساق الحدیث الی ان قال)فیاعیسٰی فیقول ادلکم علی العربی الامّی فیأتونی فیأذن الله لی ان اقوم الیہ فیثور

حاضر ہوں گے کہ ہمارا حساب ہوچکا آپ حق سبحانہ،سے عرض کر کے ہمارے لئے جنت کا دروازہ کھلوا دیجئے۔آدم علیہ السلام عذر کرینگے اورفرمائیں گے میں اس کام کا نہیں تم نوح کے پاس جاؤ۔وہ بھی انکار کر کے ابراہیم علیہ الصلوۃ والتسلیم کے پاس بھیجیں گے۔وہ فرمائیں گے میں اس کام کا نہیں تم موسٰی کلیم الله کے پاس جاؤ۔وہ فرمائیں گے میں اس کا م کا نہیں مگر تم عیسٰی روح الله وکلمۃ الله کے پاس جاؤ وہ فرمائیں گے میں اس کا م کا نہیں مگر تمہیں عرب والے نبی امّی کی طرف راہ بتاتاہوں۔لوگ میری خدمت میں حاضر آئیں گے،الله تعالٰی مجھے اذن دے گا،میرے کھڑے ہوتے ہی وہ خوشبو مہکے گی جو آج تك کسی دماغ نے نہ سونگھی ہوگی، یہاں تك کہ میں اپنے رب کے پاس حاضر ہوں گا،وہ میری شفاعت قبول فرمائے گااور میرے سر کے بالوں سے پاؤں کے ناخن تك نور کردے گا۔

 


 

 



[1] صحیح مسلم کتاب الایمان باب اثبات الشفاعۃ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ /۱۱۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن