30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
غڑپ غڑپ کرینگے جیسے کوئی ڈبکیاں لیتا ہے۔ا قرب آفتاب سے غم وکرب اس درجہ کو پہنچے گا کہ طاقت طاق کوگی تاب تحمل نہ رہے گی۔ج رہ رہ کرتین گھبراٹیں لوگوں کو اٹھیں گی۔ا آپس میں کہیں گے دیکھتے نہیں تم کس آفت میں ہو،کس حال کو پہنچے، کوئی ایسا کیوں نہیں ڈھونڈتے جو رب کے پاس شفاعت کرے۔ب کہ ہمیں اس مکان سے نجات دے۔ا پھر خود ہی تجویز کریں گے کہ آدم علیہ الصلواۃ والسلام ہمارے باپ ہیں،ان کے پاس چلا جائے،پس آدم علیہ الصلواۃ والسلام کے پاس جا ئینگے۔د اور پسینے کی وہی حالت ہے کہ منہ میں لگام کی طرح ہوا چاہتا ہے۔ا عرض کریں گے و اے باپ ہمارے ا اے آدم !آپ ابو البشر ہیں، الله تعالٰی نے آپ کو دست قدرت سے بنایا اور اپنی روح آپ میں ڈالی اور اپنے ملائکہ سے سجدہ کرایا اور اپنی جنت میں آپ کو رکھا ب اور سب چیزوں کے نام سکھائے د اور آپ کو اپنا صفی کیا۔ا آپ اپنے رب کے پاس ہماری شفاعت کیوں نہیں کرتے ب کہ ہمیں اس مکان سے نجات دے ا آپ دیکھتے نہیں کہ ہم کس آفت میں ہیں او ر کس حال کو پہنچے۔آدم علیہ الصلواۃ والسلام فرمائیں گے ب لست ھنا کم ہ انہ لم یھمنی الیوم الا ا ان ربی قد غضب الیوم غضبا لم یغضب قبلہ مثلہ ولن یغضب بعدہ مثلہ نفسی نفسی نفسی اذھبو ا الی غیری میں اس قابل نہیں مجھے آج اپنی جان کے سوا کسی کی فکر نہیں،آج میرے رب نے وہ غضب فرمایا ہے کہ نہ ایسا پہلے کبھی کیا نہ آئندہ کبھی کرے،مجھے اپنی جان کی فکر ہے،مجھے اپنی جان کا غم ہے،مجھے اپنی جان کا خوف ہے،تم اور کسی کے پاس جاؤ۔ وعرض کریں گے پھر آپ ہمیں کس کے پاس بھیجتے ہیں۔فرمائیں گے۔د ا پنے پدر ثانی انوح کے پاس جاؤ ب کہ وہ پہلے نبی ہیں جنہیں الله تعالٰی نے زمین پر بھیجا و وہ خدا کے شاکر بندے ہیں۔ا لوگ نوح علیہ الصلٰوۃ والسلام کے پاس حاضر ہوں گے اورعرض کریں گے اے نوح و اے نبی الله ا آپ اہل زمین کی طرف پہلے رسول ہیں الله نے عبدشکور آپ کا نام رکھا،د اور آپ کو برگزیدہ کیا اورآپ کی دعا قبوقل فرمائی کہ زمین پر کسی کا فرکا نشان نہ رکھا۔ا آپ دیکھتے ہیں کہ ہم کس حال کو پہنچے،آپ اپنے رب کے حضور ہماری شفاعت کیوں نہیں کرتے ہ کہ ہمارافیصلہ کردے۔ا نوح علیہ الصلٰوۃ والسلام فرمائیں گے ب لست ھناکم د لیس ذاکم عندی ہ انہ لایھمنی الیوم الا نفسی ا ان ربی غضب الیوم غضبالم یغضب قبلہ مثلہ ولن یغضب بعدہ مثلہ نفسی نفسی نفسی اذھبو الی غیری میں اس قابل نہیں یہ کام مجھے سے نہ نکلے گا، آج مجھے اپنی جان کے سوا کسی کی فکر نہیں۔میرے رب نے آج وہ غضب
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع