30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
حضور سید المرسلین صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:
|
انا وامتی یوم القیامۃ علی کوم مشرفین علی الخلائق ما من الناس احد الا ودّانہ منا [1]۔ |
میں اورمیری امت روز قیامت بُلندیوں پر ہونگے سب سے اونچے،کوئی ایسا نہ ہوگا جو تمنا نہ کرے کہ کاش وہ ہم میں سے ہوتا۔ |
ارشاد بست وششم۲۶:صحیح مسلم شریف میں ابن بن کعب رضی الله تعالٰی عنہ سے مروی،حضور سید المرسلین صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:الله تعالٰی نے مجھے تین سوال دئے،میں نے دوبارعرض کی:اللھم اغفر لامتی،اللھم اغفر لامتی۔الٰہی !میری امت بخش دے،الٰہی !میری امت بخش دے۔واخرت الثالث لیوم یرغب الیّ فیہ الخلق کلھم حتی ابراھیم [2] اور تیسرا اس دن کے لیے اٹھا رکھا ہے جس میں تمام خلق میری طرف نیاز مند ہوگی یہاں تك کہ ابراہیم خلیل الله علیہ الصلٰوۃ و السلام۔
|
(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ) اتفقوا ونسقوہ علی انہ من متن الحدیث ثم استوضح ذٰلك القاضی لحدیث ابن عمر وحدیث کعب المذکورین قلت والعجب انہ ذھل عن حدیث جابر نفسہ وقد کان ایضا عندالطبری کما رأیت ۱۲منہ۔ |
بطور تنبیہ اس پر ''انظر ''لکھ دیا پھر تمام ناقلین اس پر مجتمع ہوگئے اورانہوں نے اس کو اس طورپر بیان کیا کہ گویا یہ متن حدیث سے ہے۔پھر قاضی رحمۃ الله تعالٰی علیہ نے ابن عمر اور ابن کعب کی حدیث سے اس میں کمی کرنا چاہی۔میں کہتا ہوں حیرت ہے قاضی علیہ الرحمۃ خود حضر ت جابر رضی الله تعالٰی عنہ کی اپنی حدیث کو بھول گئے حالانکہ طبری کے نزدیك وہ بھی ہے جیسا کہ میں نے دیکھا۱۲منہ(ت) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع