30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
میں پوری پچاس۔زکوۃ میں چہارم مال کا چالیسواں حصہ رہا اور کتاب فضل میں وہی ربع کا ربع،وعلی ھذا لقیاس،والحمد لله رب العلمین۔یہ بھی حضور کے اختصار کلام سے ہے کہ ایك لفظ کے اتنے کثیر معنی،صلی الله تعالٰی علیہ وسلم۔
ارشاد ہیجدہم۱۸:امام احمد وابن ماجہ عــــــہ وابوداؤد وطیالسی وابویعلی عبد الله بن عباس رضی الله تعالٰی عنہما سے راوی،حضور سید المرسلین صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:
|
انہ لم یکن نبی الالہ دعوۃ قد تخیر ھا فی الدنیاوانی قد اختبات دعوتی شفاعۃ لامتی وانا سید ولد ادم یوم القیامۃ ولا فخر،وان اول من تنشق عنہ الارض ولا فخر، وبیدی لواء الحمد ولا فخر،ادم فمن دونہ تحت لوائی ولافخر |
یعنی ہر نبی کے واسطے ایك دیا تھی کہ وہ دنیا میں کر چکا اور میں نے اپنی دعا روز قیامت کےلئے چھپا رکھی ہے،وہ شفاعت ہے میری امت کے لئے۔اور میں قیامت میں اولاد آدم کا سردار ہوں،اور کچھ فخر مقصود نہیں۔اور اول میں مرقد اطہر سے اٹھوں گا،اور کچھ فخر منظور نہیں اور میرے ہی ہاتھ میں لواء الحمد ہوگا،اور کچھ افتخار نہیں۔آدم اور ان کے بعد جتنے ہیں سب |
|
ینتصر لھم بما ردہ علیہ الشمس الزرقانی وقد اخرج النسائی عن یزید ابن مالك عن انس عن النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فی حدیث المعراج قول موسٰی علیہ الصلٰوۃ والسلام انہ تعالٰی فرض علی بنی اسرائیل صلاتین فما قاموبھما[1] والله تعالٰی اعلم عــــــہ:ھو عند ابن ماجۃ مختصرا ۱۲ منہ |
ہوئے اس کے سبب جو ان پر شمس الزرقانی نے رد کیا ہے،اور تحقیق نسائی نے یزید بن ابی مالك سے انھوں نے انس رضی الله تعالٰی عنہ سے انھوں نے نبی کریم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سے حدیث معراج میں موسی علیہ السلام کا یہ قول روایت کیا کہ الله تعالٰی نے بنی اسرائیل پر دو نمازیں فرض کی تھیں تو وہ ان دو پر قائم نہ رہے،اور الله تعالٰی خوب جانتا ہے) وہ ابن ماجہ کے نزدیك مختصر ہے ۱۲ (ت) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع