دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

ارشادِیازدہم ۱۱:بخاری تاریخ میں،اوردارمی بسند ثقات،اورطبرانی اوسط میں،اور بیہقی وابع نعیم جابر بن عبدالله رضی الله تعالٰی عنہما سے راوی،حضور سید المرسلین صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

انا قائد المرسلین ولافخر،وانا خاتم النبیین ولا فخر[1]۔

میں پیشوائے مرسلین ہوں،اور کچھ تفاخر نہیں اور میں خاتم النبیین ہوں اورکچھ افتخار نہیں۔

 

(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)

لہ فقد روی ابن ابی الدنیا عن انس رفعہ ان اسفل اھل الجنۃ اجمعین درجۃ من یقوم علی رأسہ عشرۃ اٰلاف خادم وعندہ ایضًا عن ابی ھریرۃ ایضًاقال ان ادنی اھل الجنۃ منزلۃ ولیس فیھم دنی من یغدو ویروح علیہ خمسۃ عشر الف خادمًالیس منھم خادم الامعہ طرفۃ لیست مع صاحبہ [2]اھ فان ھذا فی الجنۃ والذی لہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فیھا لایعلم الا ربہ تبارك وتعالٰی، والله تعالٰی اعلم ۱۲منہ۔

تیار کیے گئے۔ابن ابی الدنیا نے حضرت انس رضی الله تعالٰی عنہ سے مرفوعًا روایت کیا کہ تمام اہل جنت سے نیچے درجے والے کے لیے دس ہزار خادم ہوں گے اوران کے نزدیك ابو ہریرہ رضی الله تعالٰی عنہ سے مروی ہے کہ تمام اہل جنت سے ادنٰی منزل والے کے لیے کہ ان میں کوئی گھٹیا نہیں،صبح و شام پندرہ ہزار خادم ہوں گے، ان میں سے ہر خادم میں کوئی نئی خوبی ہوگی جو دوسرے میں نہیں ہوگی اھ کیونکہ یہ خدّام جنت میں ہوں گے اورجنت میں سرکار دو عالم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے لیے کتنے خادم ہوں گے، سوائے آپ کے کوئی نہیں جانتا۔والله تعالٰی اعلم ۱۲منہ(ت)

 


 

 



[1] سنن الدارمی مااعطی النبی صلی الله علیہ وسلم من الفضل دارالمحاسن للطباعۃ القاھرۃ ۱ /۳۱،دلائل النبوۃ للبیہقی باب ماجاء فی تحدث رسول الله صلی الله علیہ وسلم الخ دارالکتب العلمیۃ بیروت ۵ /۴۸۰،التاریخ الکبیر حدیث ۲۸۳۷ دارالباز للنشروالتوزیع مکۃ المکرمۃ ۴ /۳۸۶

[2] شرح الزرقانی علی المواھب اللدنیۃ المقصد العاشردارالمعرفۃ بیروت ۸ /۴۰۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن