دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

تعالٰی عنہ سے راوی،حضور سید المرسلین صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

انا اول الناس خروجًا اذا بعثوا،وانا قائد ھم اذا و فدوا،وانا خطیبھم اذا نصتوا،وانا مستشفعھم اذا حبسوا،وانا مبشرھم اذا یئسوا الکرامۃ،والمفاتیح یومئذبیدی،ولواء الحمد یومئذ بیدی،انا اکرم ولداٰدم علی ربی یطوف علی الف خادم کانھم بیض مکنون ولؤلؤمنثور[1]۔

میں سب سے پہلے باہر تشریف لاؤں گاجب لوگ قبروں سے اٹھیں گے۔اور میں سب کا پیشوا ہوں گا جب الله تعالٰی کے حضور چلیں گے۔اور میں ان کا خطیب ہوگان جب وہ دم بخود رہ جائیں گے۔اور میںان کا شفیع ہونگا جب عرصہ محشر میں روکے جائیں گے۔اور میں انہیں بشارت دوں گا جب وہ نا امید ہوجائیں گے۔عزت اورخزائن رحمت کی کنجیاں اس دن میرے ہاتھ ہوں گی۔اور لواء الحمد اس دن میرے ہاتھ میں ہوگا۔میں تمام آدمیوں سے زیادہ اپنے رب کے نزدیك اعزاز رکھتاہوں۔میرے گرد وپیش ہزارخادم عــــــہ دوڑتے ہوں گے،گویا وہ انڈے ہیں حفاظت سے رکھے ہوئے یا موتی ہیں بکھرے ہوئے۔

 

عــــــہ:ظاہر حدیث یہ ہے کہ یہ خدام حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے گردوپیش عرصاتِ محشر میں ہوں گے،اوروہاں دوسروں کےلئے خدام ہونا معلوم نہیں۔

فلاحاجۃ الی ماقال الزرقانی ان ھذہ الف من جملۃ ما اعدّ

چنانچہ اس کی کوئی ضرورت نہیں،جو زرقانی نے کہا کہ یہ ہزار ان میں سے ہوں گے جو آپ کیلئے (باقی برصفحہ آئندہ)

 


 

 



[1] دلائل النبوۃ للبیہقی باب ماجاء فی تحدث رسول الله صلی الله علیہ وسلم الخ دارالکتب العلمیہ بیروت ۵ /۴۸۴ودلائل النبوۃ لابی نعیم الفصل الرابع عالم الکتب بیروت الجزء الاول ۱ /۱۳وسنن الدارمی باب ما اعطی النبی صلی الله علیہ وسلم من الفضل دارالمحاسن للطباعۃ القاھرۃ ۱ /۳۰وسنن الترمذی ابواب المناقب حدیث ۳۶۳۰ دارالفکر بیروت ۵ /۳۵۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن