دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

کہ قبول ہوگی۔حضور اقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سر اٹھائیں گے تو رب عظیم کا وجہ کریم دیکھیں گے فورا پھر سجدے میں گریں گے،ایك ہفتہ اور ساجد رہیں گے۔رب جل وعلا پھر وہی کلمات لطف فرمائے گا۔حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سر مبارك اٹھائیں گے پھر سہ بارہ قصد سجدہ فرمائیں گے،جبرائیل امین حضور کے بازو تھام کر روك لیں گے اس وقت حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم اپنے رب کریم سبحانہ سے عرض کرینگے یا رب جعلتنی سید ولد ادم ولا فخر اے رب میرے !تو نے مجھے سردار بنی آدم کیا اور کچھ فخر نہیں الی اخر الحدیث [1]۔

ارشاد ہشتم ۸:حاکم وبیہقی عــــــہ۱ فضائل الصحابہ میں ام المومنین صدیقہ رضی الله تعالٰی عنہا سے راوی،حضور سید المرسلین صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:[2] ۔میں تمام عالم کا سردار ہوں۔

ارشاد نہم۹:دارمی،ترمذی،ابو نعیم بسند حسن عــــــہ۲ عبدالله بن عباس رضی الله تعالٰی عنہما سے

عــــــہ۱:صححہ الحاکم قالہ ابن حجر المکی فی افضل القرٰی واقرہ علیہ وفی الحدیث قصۃ،قلت واما انا فانما اوردتہ فی المتابعات ۱۲منہ۔

عــــــہ۲:تحسنیہ ھو الذی حققہ السراج البلقینی فی فتاوٰہ کما اثر عنہ فی ام القرٰی وان خالف فیہ ابو عیسٰی رحمہ الله تعالٰی ۱۲منہ۔

اس کو امام حاکم نے صحیح قراردیا۔ابن حجر مکی نے افضل القرٰی میں یہی کہا اور اس کو برقرار رکھا،اورحدیث میں قصہ ہے،میں کہتا ہوں کہ میں نے تو اس کو متابعات میں وارد کیاہے۔ ۱۲منہ(ت)

سراج بلقینی نے اپنے فتاوی میں اس کو حسن قرار دیتے ہوئے اس کی تحقیق فرمائی جیسا کہ افضل القرٰی میں اس سے منقول ہے، اگرچہ ابو عیسٰی علیہ الرحمۃ نے اس کی مخالفت کی۔۱۲منہ(ت)

 


 

 



[1] مسند احمد حنبل عن ابی بکر الصدیق رضی الله عنہ المکتب الاسلامی بیروت ۱/ ۵،مسند ابی یعلی عن ابی بکر الصدیق رضی الله عنہ مؤسسۃ علوم القران بیروت ۱/ ۵۹،موارد الظمان حدیث۲۵۸۹ المطبعۃ السلفیہ ص۶۴۲ ۶۴۳،کنز العمال بحوالہ البزار حدیث ۳۹۷۵۰  مؤسسۃ الرسالۃ بیروت ۱۴ /۶۲۸ ۶۲۹

[2] مفاتیح الغیب(التفسیر الکبیر)بحوالہ البیہقی تحت الآیۃ ۲ /۲۵۳دارالکتب العلمیۃ بیروت ۶ /۱۶۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن