30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اول ینشق عنہ القبر واول شافع و اول مشفع[1]۔ |
سب سے پہلے قبر سے باہر تشریف لانے والا،اور پہلا شفیع اور پہلا وہ جس کی شفاعت قبول ہو۔ |
ارشاد سوم۳:احمد،ترمذی،ابن ماجہ ابو سعید خدری رضی الله تعالٰی عنہ سے راوی،حضور سید المرسلین صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:
|
انا سید ولد ادم یوم القیامۃ ولا فخر وبیدی لواء الحمد ولا فخر وما من نبی یومئذادم فمن سواہ الا تحت لوائی [2]الحدیث۔ |
میں روز قیامت تمام آدمیوں کا سردار ہوں،اور یہ کچھ فخر سے نہیں فرماتا۔اور ہاتھ میں لوائے حمد ہوگا۔اور یہ فخر نہیں کہتا اس دن اور ان کے سوا جتنے ہیں سب میرے زیر لوا ہوں گے۔ |
ارشاد چہارم۴:دارمی،بیہقی،ابو نعیم انس رضی الله تعالٰی عنہ سے راوی،حضور سید المرسلین صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:
|
انا سید االناس یوم القیامۃ ولا فخر وانا اول من یدخل الجنۃ والا فخر [3] |
میں قیامت میں سردار مردماں ہوں اور کچھ تفاخر نہیں۔ |
ارشاد پنجم۵:حاکم وبیہقی کتاب الرؤیۃ میں عبادہ بن صامت انصاری رضی الله تعالٰی عنہ سے راوی،حضور سید المرسلین صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:
|
انا سید الناس یو م القیامۃ ولا فخر ما من احد الا وھو تحت |
میں روز قیامت سب لوگوں کا سردار ہوں اور کچھ افتخار نہیں، ہر شخص قیامت میں میرے ہی |
[1] صحیح مسلم کتاب الفضائل باب تفضیل نبینا صلی الله تعالٰی علیہ وسلم الخ قدیمی کتب خانہ کراچی ۲ /۲۴۵،سنن ابی داؤد کتاب السنۃ باب فی التخیر بین الانبیاء علیہم السلام آفتاب عالم پریس لاہور ۲ /۲۸۶
[2] الترمذی ابواب التفسیر سورۃ بنی اسرائیل حدیث ۳۱۵۹ دار الفکر بیروت ۵/ ۹۹ و ۱۰۰،الترمذی ابواب المناقب باب ما جاء فی فضل النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم حدیث ۳۶۳۵ دار الفکر بیروت ۵/۳۵۴،کنز العمال بحوالہ حم ت عن ابی سعید حدیث ۳۱۸۸۲ مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۱۱/ ۴۰۴
[3] دلائل النبوۃ للبیھقی باب ماجاء فی تحت رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم بنعمۃ ربہ دار الکتب العلمیۃ بیروت ۵/ ۴۷۹،سنن دارمی باب اعطی النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم الخ حدیث ۵۳ دار المحسن للطباعۃ القاھرۃ ۱/ ۳۱
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع