دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

الی ما تحت الارضین کلہم یطلبون رضائی وانا اطلب رضاك یا محمد [1]۔

اللهم رب محمد صل علی محمد و ال محمد اسالك برضاك عن محمد ورضا محمد عنك ان ترضی عنا محمد اوترضی عنا بمحمد امین الہ محمد وصل علی محمد وال محمد وبارك وسلم۔

 

 

تحت الثری تك سب تجھ پر قربان کردیا۔عالم میں جو کوئی ہے سب میری رضا چاہتے ہیں اور میں تیری رضا چاہتا ہوں یا محمد !۔

اے الله ،اے رب محمد،درود نازل فرما محمد مصطفی اور ان کی آل پر۔میں تجھ سے سوال کرتا ہوں محمد مصطفی پر تیرے راضی ہونے اور تجھ پر محمد مصطفی کے راضی ہونے کے وسیلے سے کہ تو محمد مصطفی کو ہم پر راضی کر دے اور محمد مصطفی کے وسیلہ سے تو ہم پر راضی ہو جا۔اے محمد مصطفی کے معبود !ہماری دعا قبول فرما اور محمد مصطفی اور آپ کی آل پر درود بھیج اور برکت و سلامتی نازل فرما۔(ت)

تابش دوم ارشادت حضور سید المرسلین صلی الله تعالٰی علیہ وعلیہم اجمعین

یہ تابشیں تین۳ جلووں سے شعشہ افگن:

جلوہ اول نصوص جلیہ مسئلہ علیَّہ

ارشاد اول۱:احمد،بخاری،مسلم،ترمذی،ابو ہریرہ رضی الله تعالٰی عنہ سے راوی،حضور سید المرسلین صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

انا سید الناس یوم القیامۃ وھل تدرون مما ذلك یجمع الله الاولین والاخرین فی صعید واحد الحدیث

میں روز قیامت سب لوگوں کا سردار ہوں،کچھ جانتے ہو یہ کس وجہ سے ہے ؟الله تعالٰی سب اگلے پچھلوں کو ایك ہموار میدان وسیع میں جمع کریگا۔پھرحدیث طویل شفاعت

 


 

 



[1]

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن