دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

یاموسی احمد نی اذا مننت علیك مع کلامی ایاك بالایمان باحمد ولو لم تقبل الایمان باحمد ما جاورتنی فی داری ولا تنعمت فی جنتی یا موسی من لم یومن باحمد من جمیع المرسلین ولم یصدقہ ولم یشتق الیہ کانت حسناتہ مردودۃ علیہ و منعتہ حفظ الحکمۃ ولاادخل فی قلبہ نور الھدی وامحو اسمہ من النبوۃ یا موسی من امن باحمد وصدقتہ اولئك ھم الفائزون ومن کفر باحمد وکذبہ من جمیع خلقی اولئك ھم الخسرون اولئك ھم النادمون اولئك ھم الغافلون [1]

اے موسی !میری حمد بجا لا جبکہ میں نے تجھ پر احسان کیا کہ اپنی ہم کلامی کے ساتھ تجھے احمد پر ایمان عطا فرمایا،اور اگر تو احمد پر ایمان لانا نہ مانتا میرے گھر میں مجھ سے قرب نہ پاتا،نہ میری جنت میں چین کرتا۔اے موسی تمام مرسلین سے جو کوئی احمد پر ایمان نہ لائے اور اس کی تصدیق نہ کرے اور اس کا مشتاق نہ ہو اسکی نیکیاں مردود ہوں گی،اور اسے حکمت کے حفظ سے روك دوں گا،اور اس کے دل میں ہدایت کا نور نہ ڈالوں گا،اور اس کا نام دفتر انبیاء سے مٹا دوں گا۔اے موسٰی !جو احمد پر ایمان لائے اور اس کی تصدیق کی وہی ہیں مراد کو پہنچنے والے،اور میری مخلوق میں جس نے احمد سے انکار اور اس کی تکذیب کی وہی زیاں کار،وہی ہیں پشمان،وہی ہیں بے خبر۔

الحمد لله یہ آیتیں خوب ظاہر فرماتی ہیں اس عہد وپیمان کو جو آیۃ کریمہ " لَتُؤْمِنُنَّ بِہٖ وَلَتَنۡصُرُنَّہٗؕ"[2] میں مذکور ہوا۔

تذییل:بعض روایات میں ہے حق عز جلالہ اپنے حبیب کریم افضل الصلواۃ والتسلیم سے ارشاد فرماتا ہے:

یا محمد انت نور نوری وسر سری وکنوز ھدایتی و خزائن معرفتی جعلت فداء لك ملکی من العرش

اے محمد !تو میرے نور کا نور ہے،اور میرے راز کا راز،اور میری ہدایت کی کان۔اور میری معرفت کے خزانے !میں نے اپنا  ملك عرش سے لے کر

 


 

 



[1] مطالع المسرات مکتبہ نوریہ رضویہ فیصل آباد ص ۳۵۵

[2] القران الکریم ۳ /۸۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن