دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

اوحی الله تعالٰی الٰی موسٰی نبئ بنی اسرائیل انہ من لقینی وھو جاحد باحمد ادخلتہ النبار قال یارب ومن احمد قال ماخلقتك خلقًا اکرم علیّ منہ کتبت اسمہ مع اسمی فی العرش قبل ان خلق السمٰوٰت والارض ان الجنۃ محرمۃ علٰی جمیع خلقی حتی یدخلہا ھو وامتہ قال ومن امتہ قال الحمادون(وذکرصفتھم ثم قال) قال اجعلنی نبی تلك الامۃ،قال نبیہا منہا قال اجعلنی من امۃ ذٰلك النبی قال استقدمت واستاخر و لکن ساجمع بینك وبینہ فی دار الخلد[1]۔

الله تعالٰی نے موسٰی علیہ الصلٰوۃ والسلام کو وحی بھیجی بنی اسرائیل کو خبر دے دے کہ جو احمد کو نہ مانے گا اسے دوزخ میں ڈالوں گا۔عرض کی:اے میرے رب ! احمد کون ہے ؟ فرمایا:میں نے کوئی مخلوق اس سے زیادہ اپنی بارگاہ میں عزت والی نہ بنائی،میں نے آسمان وزمین کی پیدائش سے پہلے اس کا نام اپنے نام کے ساتھ عرش پر لکھا،اورجب تك وہ اوراس کی امت داخل نہ ہولے جنت کو تمام مخلوق پر حرام کیا۔ عرض کی:الٰہی !اس کی مات کون ہے ؟فرمایا:وہ بڑی حمد کرنے والی۔اوران کی اورصفاتِ جلیلہ نے ارشاد فرمائیں۔ عرض کی الٰہی !مجھے اس امت کا نبی کر۔فرمایا:ان کا نبی انہیں میں سے ہوگا۔عرض کی:الٰہی مجھے اس نبی کی امت میں کر۔ فرمایا:تو زمانہ میں مقدّم اور وہ متاخر ہے،مگر ہمیشگی کے گھر میں تجھے اوراسے جمع کروں گا۔

وحی ششم۶:ابن عساکر وخطیب بغدادی انس رضی الله تعالٰی عنہ سے راوی،حضور سید المرسلین صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

لمّا اسری بی قربنی ربی حتی کان کان بینی وبینہ کقاب قوسین اوادنٰی،وقال لی یا محمد!ھل غمّك ان جعلتك اٰخر النبیین قلت

شب اسراء مجھے میرے رب نے اتنا نزدیك کیا کہ مجھ میں اور اس میں دو کمانوں بَلکہ اس سے کم کا فاصلہ رہا۔رب نے مجھے سے فرمایا:اے محمد(صلی الله تعالٰی علیہ وسلم !)کیا تجھے کچھ برا معلوم ہوا کہ میں نے تجھے سب انبیاء سے

 


 



[1] الخصائص الکبری بحوالہ ابی نعیم فی الحلیۃ باب ذکر ہ فی التوارۃ والانجیل الخ مرکز اہلسنت گجرات ہند ۱ /۱۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن