دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

خلقا اکرم علی منک(وساق الحدیث الٰی ان قال)ظلّ عرشی فی القیامۃ علیك ممدود تاج الحمد علٰی رأسك معقود وقرنت اسمك مع اسمی فلااذکر فی موضع حتی تذکر معی۔و لقد خلقت الدنیا و اھلھا لاعرفھم کرامتك ومنزلتك عندی،ولولاك ماخلقت الدنیا[1]۔

نہ بنایا،قیامت میں میرے عرش کا سایہ تم پر گُسترد ہ،اورحمد کا تاج تمہارے سر پرآراستہ،تمہارا نام میں نے اپنے نام سے ملایا کہ کہیں میری یاد نہ ہو،جب تك تم میرے ساتھ یاد نہ کئے جاؤ اوربیشك میں نے دنیا واہل دنیا کو اس لئے بنایا کہ جو عزت ومنزلت تمہاری میرے نزدیك ہے ان پر ظاہر کروں، اگر تم نہ ہوتے میں دنیا کو نہ بناتا۔

وحی چہارم۴:دیلمی حضرت عبدالله بن عباس رضی الله تعالٰی عنہما سے راوی،حضور سید المرسلین صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

اتانی جبریل فقال ان الله یقول لولا ك ماخلقت الجنۃ ولولاك ماخلقت النار[2]۔

میرے پاس جبریل نے حاضر ہوکر عرض کی الله تعالٰی فرماتا ہے اگر تم نہ ہوتے میں جنت کو نہ بناتا،اوراگر تم نہ ہوتے میں دوزخ کو نہ بناتا۔

یعنی آدم وعالَم سب تمہارے طفیلی ہیں،تم نہ ہوتے تو مطیع وعاصی کوئی نہ ہوتا،جنت ونارکس کیلئے ہوتیں،اورخود جنت ونار اجزائے عالم سے ہیں،جن پر تمہارے وجود کا پر توپڑا۔صلی الله تعالٰی علیہ وآلہٖ وسلم    ؎

مقصود ذاتِ اُوست دگر جملگی طفیل                              منظور نور اوست وگرجملگی ظلام [3]

(مقصود ان کی ذات ہے باقی تمام طفیلی ہے،فقط انہی کانور دکھائی دیتاہے باقی سب تاریکیاں ہیں۔ت)

وحی پنجم۵:ابو نعیم حلیہ میں حضرت انس بن مالك رضی الله تعالٰی عنہ سے راوی،حضور سید المرسلین صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:


 

 



[1] تاریخ دمشق الکبیر باب ذکر عروجہ الی السماء الخ داراحیاء التراث العربی بیروت ۳ /۲۹۶ ۲۹۷

[2] کنزالعمال بحوالہ الدیلمی عن ابن عباس حدیث ۳۲۰۲۵ مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۱۱ /۴۳۱

[3]

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن