دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

فقد غفرت لك ولو لا محمد ما غفرت وما خلقتك [1]۔

میں تیری مغفرت نہ کرتا،نہ تجھے بناتا۔

بیہقی وطبرانی کی روایت میں ہے:آدم علیہ الصلٰوۃ والسلام نے عرض کی:

رأیت فی کل موضع من الجنۃ مکتوبًا لاالٰہ الا الله محمد رسول الله فعلمت انہ اکرم خلقك علیك [2]۔

میں نے ہرجگہ جنت میں لاالٰہ الا الله محمد رسول الله لکھا دیکھا، تو جانا کہ وہ تیری بارگاہ میں تمام مخلوق سے زیادہ عزت والا ہے۔

آجری کی روایت میں ہے:

فعلمت انہ لیس احمد اعظم قدرًا عندك ممن جعلت امسہ مع اسمک[3]۔

مجھے یقین ہوا کہ کسی کا رتبہ تیرے نزدیك اس سے بڑا نہیں جس کا نام تو نے اپنے نام کے ساتھ رکھا ہے۔

وحی دوم۲:حاکم عــــــہ بافادہ تصحیح عبدالله بن عباس رضی الله تعالٰی عنہما سے راوی:

عــــــہ:واقرہ علیہ السبکی فی شفاء السقام والسراج البلقینی فی فتاوٰہ وکذا جزم بصحتہ العلامۃ ابن حجر فی افضل القرٰی اقول قدر صرح المحقق ابن الھمام فی باب الاحرام من فتح القدیر ان الا قدام علی التحسین فرع معرفتہ حالاوعینا قلت فکیف بالتصحیح وانت تعلم ان من یعلم حجۃ علی من لایعلم ۱۲ منہ۔

امام سبکی نے شفاء السقام میں اورسراج بلقینی نے اپنے فتاوٰی میں اس کو برقرار رکھا۔اوریونہی اسکی صحت پر جزم فرمایا امام ابن حجر نے افضل القرٰی میں۔میں کہتاہوں امام محقق ابن ہمام نے فتح القدیر کے باب الاحرام میں تصریح کی کسی کی تحسین فرع اسکے حال وعین کی معرفت ہے کی ہے۔میں کہتا ہوں پھر تصحیح کا حال کیسا ہے اورجانتے ہوکہ جاننے والا نہ جاننے والے پر حجت ہے۔ ۱۲منہ(ت)

 


 

 



[1] المستدرك للحاکم کتاب التاریخ استغفارآدم بحق محمد صلی الله علیہ وسلم دارالفکر بیروت ۲ /۶۱۵،کنزالعمال بحوالہ ك وغیرہ حدیث۳۲۱۳۸ مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۱۱ /۴۱۵

[2] الشفاء بتعریف حقوق المصطفٰی الباب الثالث الفصل الاول المطبعۃ الشرکۃ الصحافیۃ ۱ /۱۳۷ ۱۳۸،نسیم الریاض بحوالہ البیہقی و الطبرانی الباب الثالث الفصل الاول مرکز اہلسنت برکات رضا گجرات ہند ۲ /۲۲۴

[3] الشفاء بتعریف حقوق المصطفٰی الباب الثالث الفصل الاول المطبعۃ الشرکۃ الصحافیۃ ۱ /۱۳۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن