دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

سبحان الله !سوال پیچھے ہے اورمحبت کا کلمہ پہلے۔والحمدلله رب العالمین۔

(۲۰)مسیح علیہ الصلٰوۃ والسلام سے نقل فرمایا،انہوں نے اپنے امتیوں سے مدد طلب کی:

" فَلَمَّاۤ اَحَسَّ عِیۡسٰی مِنْہُمُ الْکُفْرَ قَالَ مَنْ اَنۡصَارِیۡۤ اِلَی اللہِؕ"[1]۔

 

پھر جب عیسٰی نے ان سے کفرپایا،بولا کون میرے مددگار ہوتے ہیں الله کی طرف۔حواریوں نے کہا ہم دین خدا کے مدد گار ہیں۔

حبیب صلی الله تعالٰی علیہ وآلہٖ وسلم کی نسبت انبیاء ومرسلین کو حکم نصرت ہوا:" لَتُؤْمِنُنَّ بِہٖ وَلَتَنۡصُرُنَّہٗؕ"[2]۔(تم ضرور ضرور اس پر ایمان لانا اور ضرورضروراس کی مدد کرنا۔ت)

غرض جو کسی محبوب کوملا وہ سب اوراس سے افضل واعلٰی انہیں ملا،اورجو انہیں ملا وہ کسی کو نہ ملا  ؎ 

حسن یوسف دم عیسی ید بیضاداری                               آنچہ خوباں ہمہ دارند توتنہاداری[3]

آپ یوسف(علیہ السلام)کا حسن،عیسیٰ(علیہ السلام)کی پھونك اورروشن ہاتھ رکھتے ہیں۔جو کمالات وہ سارے رکھتے ہیں آپ اکیلے رکھتے ہیں۔ت)

صلی الله تعالٰی علیہ وسلم وعلٰی اٰلہٖ واصحابہ وبارك وکرم،والحمدلله رب العٰلمین۔

_________________

ہیکل دوم میں لآلی متلاٰلی احادیثِ جلیلہ

تابش اول چند وحی ربانی علاوہ آیات کریمہ قرآنی

وحی اوّل۱:حاکم،بیہقی عــــــہ طبرانی،آجری،ابو نعیم،ابن عساکر امیر المومنین عمر فاروق رضی الله تعالٰی عنہ  

عــــــہ:وقال صحیح الاسناد واقرہ علیہ

اورکہا کہ اس کا اسناد صحیح ہے،علامہ ابن امیر الحاج  (باقی برصفحہ آئندہ)

 


 

 



[1] القرآن الکریم ۳ /۵۲

[2] القرآن الکریم ۳ /۸۱

[3]

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن