دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

 

" اِذْ یَغْشَی السِّدْرَۃَ مَا یَغْشٰی ﴿ۙ۱۶

"[1]۔

جب چھا گیا سدرہ پر جو کچھ چھایا۔

ابن ابی حاتم،ابن مردویہ،بزار،ابویعلی،بیہقی حضرت ابو ہریرہ رضی الله تعالٰی عنہ سے حدیث طویل معراج میں راوی:

ثم انتھی الی السدرۃ فغشیھا نور الخلاّق عزوجل فکلّمہ تعالٰی عند ذٰلك فقال لہ سل [2]۔

پھر حضور اقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سدرہ تك پہنچے۔ خالق عزوجل کا نور اس پر چھایا۔اس قت جل جلالہ نے حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سے کلام کیا اورفرمایا:مانگو اھ ملخصًا۔

(۱۷)کلیم علیہ الصلٰوۃ والتسلیم سے اپنے اور اپنے بھائی کے سوا،سب سے براء ت وقطع تعلق نقل فرمایا۔جب انہوں نے اپنی قوم کو قتل عمالقہ کا حکم دیا اورانہوں نے نہ مانا۔عرض کی:

" قَالَ رَبِّ اِنِّیۡ لَاۤ اَمْلِکُ اِلَّا نَفْسِیۡ وَاَخِیۡ فَافْرُقْ بَیۡنَنَا وَبَیۡنَ الْقَوْمِ الْفٰسِقِیۡنَ ﴿۲۵"[3]۔

الٰہی ! میں اختیار نہیں رکھتا مگر اپنا اور اپنے بھائی کا،تو جدائی فرمادے ہم میں اور اس گنہگار قوم میں۔

حبیب صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے ظلِ وجاہت میں کفار تك کو داخل فرمایا:

"مَا کَانَ اللہُ لِیُعَذِّبَہُمْ وَاَنۡتَ فِیۡہِمْ ؕ"[4]

" عَسٰۤی اَنۡ یَّبْعَثَکَ رَبُّکَ مَقَامًا مَّحْمُوۡدًا ﴿۷۹"[5]۔

اورالله کا کام نہیں کہ انہیں عذاب کرے جب تك اے محبوب !تم ان میں تشریف فرماہو۔قریب ہے کہ تمہارا رب تمہیں اس جگہ کھڑا کرے جہاں سب تمہاری حمد کریں۔(ت)

 


 

 



[1] القرآن الکریم ۵۳ /۱۶

[2] تفسیر ابن ابی حاتم تحت الآیۃ ۱۷ /۱ مکتبہ نزار مصطفی البابی مکۃ المکرمۃ ریاض ۷ /۲۳۱۳،جامع البیان(تفسیر طبری)تحت الآیۃ ۵۳ /۱۶ داراحیاء التراث العربی بیروت ۲۷/ ۶۸،الدرالمنثور بحوالہ البزار وابو یعلٰی وابن ابی حاتم وابن مردویۃ والبیہقی تحت الآیۃ ۱۷ /۱ ۵/ ۱۷۸

[3] القرآن الکریم ۵ /۲۵

[4] القرآن الکریم ۸ /۳۳

[5] القرآن الکریم ۱۷/ ۷۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن