30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
چند اشعار عــــــہ نظم کیے۔کما فی نسیم الریاض(جیسا کہ نسیم الریاض میں ہے۔ت)
|
السریر[1]۔وقد عرفنا من ھٰھنا صدق ابن تیمیۃ فی قول فی الثعلبی ان الواحدی صاحبہ کان ابصر منہ بالعربیۃ لکنہ ابعد عن اتباع السف[2] اھ،وان کان ابن تیمیۃ نفسہ ابعد وابعدوبالجملۃ فاسمع مااثرناہ عن الامام ابی داودوالامام الدار قطنی والامام العسقلانی فھم الائمۃ الاجلۃ الشان وایاك وان تلتفت الٰی زعمہ لیس بذالك فی ھذا الشان والحمدلله رب العٰلمین۔۱۲منہ |
مجھے اپنے ساتھ تخت پر بٹھائے گا۔تحقیق ہم نے یہاں سے ثعلبی کے بارے میں ابن تیمیہ کے اس قول کی صداقت جان لی کہ واحدی جو ثعلبی کا ساتھی ہے وہ ثعلبی سے بڑ ھ کر عربیت میں مہارت رکھتا ہے مگر اسلاف کی اتباع سے بہت ہی دور ہے اھ خلاصہ یہ کہ تُو سن لے اس کو جو ہم نے نقل کیاہے امام ابو داود، امام دار قطنی اورامام عسقلانی سے،کیونکہ وہ انتہائی جلالت شان والے آئمہ ہیں،اوراس شخص کے قول باطل کی طرف التفات سے بچ جو ان کے ہم پلّہ نہیں ہے،اور سب تعریفیں الله تعالٰی کیلئے ہیں جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔۱۲منہ(ت) |
عــــــہ:وہ اشعار یہ ہیں: ؎
حدیث الشفاعۃ عن احمد الی احمد المصطفٰی نسند ہ
وقد جاء الحدیث باقعادہ علی العرش ایضا ولا نجحدہ
امروا الحدیث علٰی وجھہ ولاتدخلوافیہ مایفسدہ
ولاتنکروا انہ قاعد ولاتنکروا انہ یقعدہ
اوردھا فی النسیم [3]۔کلاانہ أجاد فی ذٰلك رحمہ الله تعالٰی رحمۃ واسعۃ الخ ۱۲منہ۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع