دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)

الجلوس عندہ کما لایخفی۔قال الزرقانی تحت قول الواحدی لایمیل الیہ الخ ھذا مجاز فۃ فی الکلام لاتلیق بطالب فضلاعن عالم بعد ثبوت القول عن تابعی جلیل ووجد مثلہ عن صحابیین ابن عباس وابن مسعود [1] اھ۔ قلت بل عن ثلٰثۃ ثالثھم ابن سلام کما نقلنا فی المتن رضی الله تعالٰی عنہم اجمعین ثم بعد کتابتی ھذا المحل رأیت الحدیث عن رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم وھٰھنا تم الہٰنا والحمدلله الٰہنا۔قال الامام الجلیل الجلا ل فی الدر المنثور اخرج الدیلمی عن ابن عمر رضی الله تعالٰی عنہما قال قال رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم عسٰی ان یبعثك ربك مقام محمودا قال یجلسنی معہ علی

پاس سے بھیجنا۔اوروہ بعث جو کسی محل سے اس کی بارگاہ میں حاضر ہونے کے لیے ہو وہ اس کے پاس بیٹھنے کے منافی نہیں،جیسا کہ پوشیدہ نہیں۔واحدی کے قول"لا یمیل الیہ الخ"کے تحت زرقانی نے یہ کہا کہ یہ بے تکا کلام ہے جو کسی طالب کے لائق بھی نہیں چہ جائیکہ عالم کے لایق ہوجبکہ ایك جلیل القدر تابعی سے یہ قول ثابت ہوچکا ہے اوراسکی مثل دو صحابیوں یعنی ابن عباس اورابن مسعود سے۔میں کہتاہوں بَلکہ تین صحابہ سے۔تیسرے ابن سلام ہیں جیسا کہ ہم نے متن میں نقل کیا ہے رضی الله تعالٰی عنہم اجمعین۔پھر اس محل کی کتابت کے بعد میں نے رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی حدیث دیکھی،یہاں ہماری بحث تام ہوگئی، اورسب تعریفیں الله تعالٰی کے لیے ہیں جو ہمارا معبود ہے۔امام جلال الدین سیوطی علیہ الرحمہ نے در منثور میں فرمایا دیلمی نے ابن عمر ضی الله تعالٰی عنہما سے رایت کیا کہ رسول الله صلی الله تعلاٰی علیہ وسلم نے آیت کریمہ" عَسٰۤی اَنۡ یَّبْعَثَکَ رَبُّکَ مَقَامًا مَّحْمُوۡدًا ﴿۷۹"(قریب ہے کہ تمہارا رب تمہیں ایسی جگہ کھڑا کرے جہاں سب تمہاری حمد کریں)کے بارے میں فرمایا کہ الله تعالٰی  

(باقی برصفحہ آئندہ)

 


 

 



[1] شرح الزرقانی علی المواھب اللدنیہ المقصد العاشر الفصل الثالث دارالمعرفۃ بیروت۸ /۳۶۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن