دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

ع   کسی کا دو قدم چلنا یہاں پامال ہوجانا

آیت خمسہ:قال تبارک عــــــہ۱ اسمہ" ہُوَ الَّذِیۡۤ اَرْسَلَ رَسُوۡلَہٗ بِالْہُدٰی وَ دِیۡنِ الْحَقِّ لِیُظْہِرَہٗ عَلَی الدِّیۡنِ کُلِّہٖ ؕ وَ کَفٰی بِاللہِ شَہِیۡدًا ﴿ؕ۲۸"[1]۔

پانچویں آیت:الله تعالٰی نے فرمایا:وہی ہے جس نے بھیجا اپنا رسول ہدایت اورسچا دین دے کر کہ اسے غالب کرے سب دینوں پر۔اورخدا کافی ہے گواہ۔

اوراس امت مرحومہ سے فرماتاہے:

عــــــہ۲ کُنۡتُمْ خَیۡرَ اُمَّۃٍ اُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ [2]۔

تم سب سے بہتر امت ہوکہ لوگوں کے لیے ظاہر کی گئی۔

 

عــــــہ ۱:حاشیہ،استدل الامام ابن سبع بھٰذہ الاٰیۃ علی ان شرعنا ناسخ الشرائع کما ذکرہ فی الخصائص الکبری [3]فافاد ان الدین فی الاٰیۃ علی عمومہ الحقیقی شامل الادیان الحقۃ السابقۃ غیر مختص بادیان الکفار الموجودۃ فی زمن الاسلام فتم لکلام ۱۲منہ۔

عــــــہ۲:استدل بھذہ الایۃ الرازی و التفتازانی و القسطلانی و ابن حجر المکی و غیرھم و العبد الضعیف ضم الیھا الایۃ الاولی فسلمت من الجدال کما یعرفہ المتأمل ۱۲ منہ۔

امام ابن سبع نے اس آیت کریمہ سے استدلال کیا کہ ہماری شریعت تمام شریعتوں کیلئے ناسخ ہے جیسا کہ امام سیوطی نے خصائص کبرٰی میں اس کو ذکر فرمایا اوریہ افادہ کیا کہ اس اایت میں دین اپنے حقیقی عموم پرہے جو سابقہ تمام ادیان حقہ کو شامل ہے اورزمانہ اسلام میں پائے جانے والے ادیان کفار کے ساتھ مختص نہیں ہے۔لام پورا ہوا منہ(ت)

اس آیت کریمہ سے امام الرازی،تفتازانی،قسطلانی اور ابن حجر مکی وغیرہ نے استدلال کیا اور عبد ضعیف نے اس کے ساتھ پہلی آیت کو ملایا تو یہ جدال سے سلامت ہوئی جیساکہ غور کرنے والا جانتا ہے۔منہ

 


 

 



[1] القرآن الکریم ۴۸ /۲۸

[2] القرآن الکریم ۳ /۱۱۰

[3] الخصائص الکبری باب اختصاصہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم الخ مرکز اہل سنت برکات رضا گجرات ہند ۲ /۱۸۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن