30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(۳)تواضع،کہ ان کی صحبت سے نفورنہ ہوں۔
|
" وَاخْفِضْ جَنَاحَکَ لِمَنِ اتَّبَعَکَ مِنَ الْمُؤْمِنِیۡنَ ﴿۲۱۵﴾ۚ"[1]۔ |
اپنی رحمت کا بازوبچھاؤ اپنے پیرو مسلمانوں کے لیے۔(ت) |
(۴)رفق ولینت،کہ قلوب ان کی طرف راغب ہوں۔
|
" فَبِمَا رَحْمَۃٍ مِّنَ اللہِ لِنۡتَ لَہُمْ ۚ"[2]۔ |
تو کیسی کچھ الله کی مہربانی کہ اے محبوب ! تم ان کے لیے نرم دل ہوئے۔(ت) |
(۵)رحمت،کہ واسطہ فاضہ خیرات ہوں۔
|
" وَرَحْمَۃٌ لِّلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مِنۡکُمْ ؕ"[3]۔ |
اورجو تم میں مسلمان ہیں ان کے واسطے رحمت ہیں۔(ت) |
(۶)شجاعت،کہ کثرتِ اعداء کو خیال میں نہ لائیں۔
|
" اِنِّیۡ لَا یَخَافُ لَدَیَّ الْمُرْسَلُوۡنَ ﴿٭ۖ۱۰﴾"[4]۔ |
بے شك میرے حضور رسولوں کو خوف نہیں ہوتا۔(ت) |
(۷)جُود وسخاوت،کہ باعث تالیف قلوب ہوں۔
|
فان الانسان عبید الاحسان وجبلت القلوب علٰی حب من احسن الیہا،" وَلَا تَجْعَلْ یَدَکَ مَغْلُوۡلَۃً اِلٰی عُنُقِکَ "[5]۔ |
کیونکہ انسان احسان کا غلام ہے اوردلوں میں خلقی طور پر احسان کرنے والوں کی محبت ڈال دی گئی ہے اور اپنا ہاتھ اپنی گردن سے بندھا ہوا نہ رکھ۔(ت) |
(۸)عفوومغفرت،کہ نادان جاہل فیض پاسکیں۔
|
" فَاعْفُ عَنْہُمْ وَاصْفَحْ ؕ اِنَّ اللہَ یُحِبُّ الْمُحْسِنِیۡنَ ﴿۱۳﴾"[6]۔ |
توانہیں معاف کردو اوران سے درگزرکرو بے شك احسان کرنے والے الله کو محبوب ہیں۔(ت) |
(۹)استغناء وقناعت،کہ جُہّال اس دعوٰئ عظمٰی کو طلب دنیا پر محمودل نہ کریں۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع