دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

یکون افضل من کل العٰلمین[1]۔قلت وادعاء التخصیص خروج عن الظاھر بلادلیل وھو لایجوز عند عاقل فضلا عن فاضل والله الھادی۔

آیت ثالثہ:قال جل ذکرہ:" وَمَاۤ اَرْسَلْنَا مِنۡ رَّسُوۡلٍ اِلَّا بِلِسَانِ قَوْمِہٖ "[2]۔

ہوا کہ تمام ماسوائے الله سے افضل ہوں ۔میں کہتاہوں تخصیص کا دعوٰی کرنا ظاہر سے بلادلیل خروج ہے اوروہ کسی عاقل کے نزدیك جائز نہیں چہ جائیکہ کسی فاضل کے نزدیك ۔اورالله تعالٰی ہی ہدایت دینے والا ہے ۔(ت)

تیسری آیت:الله تعالٰی نے فرمایا:نہ بھیجا ہم نے کوئی رسول مگر ساتھ زبان اس کی قوم کے ۔

علماء فرماتے ہیں:یہ آیہ کریمہ دلیل ہے کہ انبیائے سابقین سب خاص اپنی قوم پر رسول کر کے بھیجے جاتے ۔

اگلے انبیاء صرف اپنی قوم کے رسول ہوئے اورہمارے رسول ہر فرد مخلوق کے لئے

اقول:وقال الله تعالٰی " لَقَدْ اَرْسَلْنَا نُوۡحًا اِلٰی قَوْمِہٖ "[3]۔وقال تعالٰی " وَ اِلٰی عَادٍ اَخَاہُمْ ہُوۡدًا ؕ "[4]۔وقال تعالٰی " وَ اِلٰی ثَمُوۡدَ اَخَاہُمْ صٰلِحًا ۘ "[5]۔وقال تعالٰی" وَلُوۡطًا اِذْ قَالَ لِقَوْمِہٖۤ "[6]۔وقال تعالٰی" وَ اِلٰی مَدْیَنَ اَخَاہُمْ شُعَیۡبًا ؕ "[7] وقال تعالٰی" ثُمَّ بَعَثْنَا مِنۡۢ بَعْدِہِمۡ مُّوۡسٰی بِاٰیٰتِنَاۤ

اقول:(میں کہتاہوں)الله تعالٰی نے فرمایا:تحقیق ہم نے نوح کو بھیجا اس کی قوم کی طرف ۔اورفرمایا الله تعالٰی نے عاد کی طرف ان کی برادری سے ہود کو بھیجا۔اورفرمایا کہ ثمود کی طرف انکی برادری سے صالح کو بھیجا ۔اور فرمایا:اورلُوط کو بھیجا جب اس نے اپنی قوم سے کہا ۔اورفرمایا: مدین کی طرف ان کی برادری سے شعیب کو بھیجا ۔ اور فرمایا:پھر ان کے بعد ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیوں کے ساتھ

 


 

 



[1] مفاتیح الغیب(التفسیر الکبیر)تحت الآیۃ ۲ /۲۵۳ دارالکتب العلمیۃ بیروت ۶ /۱۶۵

[2] القرآن الکریم ۱ ۴/۴

[3] القرآن الکریم ۷ /۵۹

[4] القرآن الکریم ۷/۶۵

[5] القرآن الکریم ۷ /۷۳

[6] القرآن الکریم ۷ /۸۰

[7] القرآن الکریم ۷/ ۷۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن