دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

اٰلہ وصحبہٖ اجمعین oاشھد ان لا الٰہ الا الله وحدہ لا شریك لہ وان سیدنا محمدا عبدہ ورسولہ سید المرسلین وخاتم النبیین واکرم الاولین و الاٰخرین صلوات الله وسلامہ علیہ وعلٰی اٰلہ واصحابہ اجمعین۔

رسولوں کے سردارمحمد مصطفی پر،آ پ کی آل پر اورآپ کے تمام صحابہ پر ۔میں گواہی دیتاہوں کہ الله تعالٰی کے بغیر کوئی لائق عبادت نہیں وہ واحد ہے اس کا کوئی شریك نہیں،اوریہ کہ ہمارے سردار محمد مصطفیٰ اس کے خاص بندے اوراس کے رسول ہیں۔وہ تمام رسولوں کے سردار،تمام نبیوں میں آخری نبی اوراگلوں اورپچھلوں سے افضل ہیں ۔الله تعالٰی کے درود وسلام ہوں ان پر،ان کی آل پر اوران کے تمام صحابہ پر۔(ت)

اس سے بڑھ کر حضور کی سیادت عامّہ وفضیلت تامہّ پر کون سے دلیل درکارہے ۔ولله الحجۃ البالغۃ(اورالله کی حجت پوری ہے ۔ت)

آیت ثانیہ:قال عز مجدہ:" وَمَاۤ اَرْسَلْنٰکَ اِلَّا رَحْمَۃً لِّلْعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۰۷"[1]۔

دوسری آیت:الله تعالٰی نے فرمایا:اے محبوب ! ہم نے تجھے نہ بھیجا مگر رحمت سارے جہان کے لیے ۔

عالم ماسوائے الله کو کہتے ہیں جس میں انبیاء وملائکہ سب داخل ہیں ۔تولاجَرَم حضور پر نور سید المرسلین صلی الله تعالٰی علیہ وسلم ان سب پر رحمت ونعمت رب الارباب ہوئے،اوروہ سب حضور کی سرکارعالی مدارسے بہر ہ مند وفیضیاب ۔اسی لئے اولیائے کامین وعلمائے عاملین تصریحیں فرماتے ہیں کہ ازل سے ابد تك ارض وسماء میں اولٰی وآخرت میں دین ودنیا میں روح وجسم میں چھوٹی یا بڑی،بہت یا تھوڑی،جو نعمت ودولت کسی کو ملی یا اب ملتی ہے یا آئندہ ملے گی سب حضور کی بارگاہ میں جہاں پناہ سے بٹی اوربٹتی ہے اورہمیشہ بٹے گی۔کما بیّنّاہ بتوفیق الله تعالٰی فی رسالتنا سلطنۃ المصطفیٰ فی ملکوت کل الورٰی ۔(جیسا کہ ہم نے اس کو الله تعالٰی کی توفیق سے اپنے رسالہ''سلطنت المصطفی فی ملکوت الورٰی ''میں بیان کیا ہے ۔ت)امام فخرالدین رازی علیہ الرحمہ نے اس آیہ کریمہ کے تحت لکھا:

لماکان رحمۃ للعٰالمین لزم ان

جب حضور تمام عالم کے لیے رحمت ہیں واجب

 


 

 



[1] القرآن الکریم ۲۱ /۱۰۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن