دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

وقت فرصت،قلب مؤمن کی تسکین وتثبیت اورمنکر بدباطن کی تحزین وتبکیت کو صر ف دس آیتوں اورسوحدیثوں پر اقتصار مطلب اوراس معجز عجالہ مسمّی بہ ''قلائد نحورالحورمن فرائد بحورالنور''کو بلحاظ تاریخ ''تجلی الیقین بان نبینا سید المرسلین'' سے ملقب کرتاہے ۔

وما توفیقی الا بالله علیہ توکلت والیہ انیب،وصلی الله تعالٰی علٰی خیر خلقہ وسراج افقہ واٰلہ وصحبہٖ و متبعیہ وحزبہ انہ سمیع قریب مجیب۔

الله تعالٰی کے بغیر میرے لیے کسی کی توفیق نہیں،میں نے اسی پر بھروسہ کیا اوراسی کی طرف رجوع لاتاہوں ۔الله تعالٰی درود نازل فرمائے اس پر جو اس کی تمام مخلوق سے بہتر اور اس کے افق کا سراج ہے،اورآپ کی آل پر اورآپ کے اصحا ب پر اوراس کے تمام پیروکاروں پر اوراس کی جماعت پر،بے شك وہ سننے والا،قریب،دعاؤں کو قبو ل کرنے والا ہے ۔(ت)

یہ قلائد فرائد دوہیکل پر مشتمل:

ہیکل اول: میں آیات جلیلہ۔

ہیکل دوم:میں احادیث جمیلہ ۔ یہ ہیکل نور افگن چار تابشوں سے روشن:

تابش اول: چند وحی ربانی علاوہ آیات کریمہ قرآنی۔

تابش دوم :ارشادات عالیہ حضور سید المرسلین صلی الله تعالٰی علیہ وسلم وعلیہم اجمعین۔

اگربعض کلمات انبیاء وملائکہ دیکھئے متبوع کی رکاب میں تابع سمجھئے ۔

تابش سوم :محض وخالص طر ق وروایات حدیث خصائص ۔

تابش چہارم:صحابہ کرام کے آثار رائقہ،اقوال علمائے کتب سابقہ،بشرائے ہواتف رؤیائے صادقہ ۔والله سبحانہ ھو المعین و الحمدلله رب العالمین(اورالله سبحٰنہ وتعالٰی ہی مددگار ہے اورتمام خوبیاں الله کو جو تمام جہانوں کا پروردگارہے۔ت)ان کے سوا اقوال علماء پر توجہ نہ کی کہ غرضِ اختصار کے منافی تھی ۔جسے ان کے بعض پر اطلاع پسند آئے ۔فقیر کے رسائل ''سلطنۃ المصطفیٰ فی ملکوت کل الورٰی ''و ''قمر التمام لنفی الظل عن سید الانام ''و''اجلال جبریل بجعلہ خادمًا للمحبوب الجمیل'' کی طرف رجوع لائے ۔والله الھادی وولی الایّادی(اورالله تعالٰی ہی ہدایت دینے والا اورنعمتوں کا مالك ہے ۔ت)


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن